ETV Bharat / city

وزیر اعظم نے آرک شیندرا پروجیکٹ ملک کے نام وقف کیا

آرک شیندرا پروجیکٹ بھا رت کا پہلا نیا اسمارٹ صنعتی شہر ہے، اور 10 ہزار ایکڑ میں پھیلا ہوا ہے۔یہ دہلی ممبئی صنعتی کوریڈور کا حصہ ہے۔ انہوں نے چھ منزلہ اورک حال کا بھی افتتاح کیا۔ یہ بلڈنگ اسمارٹ شہر کی نگرانی اور انتظامیہ کا مرکز ہو گا۔

author img

By

Published : Sep 7, 2019, 11:05 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 8:14 PM IST

وزیر اعظم نے آرک شیندرا پروجیکٹ ملک کے نام وقف کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو اورنگ آباد کے صنعتی شہر آرک شیندرا پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کو ملک کو وقف کیا، اور شیندرا صنعتی علاقے میں دہلی ممبئی انڈسٹریل کوریڈور کے تحت جدید وسائل سے آراستہ اورك بلڈنگ ہال کا افتتاح کیا۔

واضح رہے کہ آرک شیندرا پروجیکٹ بھا رت کا پہلا نیا اسمارٹ صنعتی شہر ہے، اور 10 ہزار ایکڑ میں پھیلا ہوا ہے۔یہ دہلی ممبئی صنعتی کوریڈور کا حصہ ہے۔ انہوں نے چھ منزلہ اورک حال کا بھی افتتاح کیا۔ یہ بلڈنگ اسمارٹ شہر کی نگرانی اور انتظامیہ کا مرکز ہو گا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ دنیا میں بھارت کو اقتصادی سپر پاور بنانے کے لئے بھارت تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے، اور اسی کے تحت آرک کے شیندرا علاقے میں بنائی گئی آرک بلڈنگ کے حال کا افتتاح کیا گیا۔

اس موقع پر مسٹروزیر اعظم نریندر مودی نے ریاستی حکومت کی ترقی سے متعلق کتاب 'گرامین مہاراشٹر کے اتھان 'کا بھی جرا کیا۔

آرک شہر ملک کا پہلا گرین صنعتی اسمارٹ شہر اور دہلی ممبئی انڈسٹریل کوریڈور کا حصہ ہے۔ مسٹر مودی نے اورك چیٹ باٹ کا بھی افتتاح کیا ۔

مسٹر مودی ممبئی سے اورنگ آباد آئے اور خواتین رضاکار گروپوں کے ذریعہ تیار دستکاری مصنوعات کی نمائش بھی دیکھی۔ وزیر اعلی دیویندر فڑنویس اور ریاست کی وزیر پنکجا منڈے بھی ان کے ساتھ رہیں۔

وزیر اعظم نے اجولا اسکیم کے تحت آٹھ كروڑ استفادہ کنندان عائشہ شیخ رفیق کو ایل پی جی کنکشن بھی دیا۔انہوں نے کشمیر کی نرگس بیگم کو بھی ایل پی جی کنکشن فراہم کیا۔وہ حکام کی طرف سے وادی کشمیر سے یہاں لائی گئی تھیں۔

وزیر اعظم نے کہا کہ اجولا اسکیم کے تحت آٹھ کروڑ مفت گیس کنکشن دینے کا جو عہد ہم نے کیا تھا، اس مقصد کو طے وقت سے سات مہینے قبل ہی حاصل کرلیا۔انہوں نے کہا کہ ان آٹھ کروڑ گیس کنکشن میں سے تقریبا 44 لاکھ گیس کنکشن اکیلے مہاراشٹر میں دیے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 10 ہزار نئے ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز تیار کئے ان میں سے زیادہ تر گاؤں میں مقرر کیا گیا۔ ہماری کوشش ہے کہ اب ملک میں ایک بھی ایسا گھر باقی نہ رہے جس کے گھر میں گیس کنکشن نہ پہنچا ہو۔ اس کے ساتھ ساتھ اس منصوبہ کو اور آسان بنانے کے لئے 5 کلو کے سلنڈر کو بھی فروغ دیا جا رہا ہے۔

اسرو کے ہیڈکوارٹر میں کنٹرول سینٹر سے چندرایان 2 مشن کا رابطہ ٹوٹ جانے پر بھی بنگلورو میں اسرو سائنسدانوں کے ساتھ چندرایان 2 کے اترنے کا منظر دیکھنے والے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ 'بھارت کو اپنے سائنسدانوں پر فخر ہے۔ انہوں نے ہمیشہ اپنی پوری کوشش کی ہے اور ہندوستان کو فخر کرنے لائق بنایا ہے یہ حوصلہ مندی کے لمحیں ہیں اور ہمیں حوصلہ مندی دکھانی ہی ہوگی۔ ’’سائنسدانوں کے حوصلہ افزائی کی ذاتی کوشش کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ‘‘ملک آپ کے ساتھ ہے، میں آپ کے ساتھ ہوں۔ کوشش بھرپور تھی اور سفر بھی ویسا ہی رہا'۔'ہمیں اپنے سفر میں ایک چھوٹی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے لیکن اس سے اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کے معاملے میں ہمارے حوصلے اور جوش و جذبے میں کمی نہیں آئے گی'۔

وزیر اعطم نے کہا کہ 'جل شکتی یوجنا'کے تحت، پانی کو بچانے اور ہر گھر میں پانی کی فراہمی کے لئے آنے والے پانچ سالوں میں تقریبا ساڑھے تین لاکھ کروڑ روپے اس مہم پر خرچ کئے جائیں گے۔ مراٹھواڑا میں جو پہلا پانی گرڈ بنایا جا رہا ہے یہ قابل تعریف کوشش ہے۔یہ گرڈ جب تیار ہو جائے گا تواس علاقے میں پانی کی دستیابی بڑھ جائے گی۔ ہر گاؤں تک پینے کا پانی کی فراہمی، ہر فارم تک آبپاشی کا پانی پہنچانے میں اس سے مدد ملے گی۔

اورنگ آباد میں مہاراشٹر کے وزیرصنعت سبھاش دیسائی نے کہا کہ آرک صنعتی علاقے میں 60000 سے 70000 کروڑ روپے کے مختلف کمپنیوں کے ذریعہ سرمایہ کاری کی توقع ہے۔ یہاں لاکھوں لوگوں کو روزگار مل سکتا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 8:14 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.