ETV Bharat / city

اورنگ آباد میں سیرو ٹیسٹ مہم کے دوران سرکاری حکام کی مخالفت - Incharge Antigen Test Campaign Aurangabad

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں سیرو ٹیسٹ مہم کے دوران سرکاری حکام کی مخالفت کی جا رہی ہے۔ کچھ علاقوں میں لوگوں نے ٹیسٹ کروانے سے انکار کر دیا ہے لیکن میونسپل کارپوریشن انتظامیہ کے حکام ہر علاقے میں بیداری مہم چلا رہے ہیں۔

Opposed government officials during sero trial campaign in Aurangabad
اورنگ آباد میں سیرو ٹیسٹ مہم کے دوران سرکاری حکام کی مخالفت
author img

By

Published : Aug 12, 2020, 10:00 PM IST

سیرو مہم کے تحت اورنگ آباد شہر کے مختلف علاقوں میں کارپوریشن حکام نے سات سو میں سے پانچ سو ٹیسٹ کیے لیکن کچھ مقامات پر کارپوریشن حکام کو دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ لوگوں میں اس بات کا خوف دیکھا گیا کہ کورونا ٹیسٹ کیا جارہا ہے، جس کی وجہ سے کچھ علاقوں میں کارپوریشن حکام کو دشواری آئی تاہم کارپوریشن کے محکمہ صحت کی انچارج ڈاکٹر نیتا پاڈلکر کا کہنا ہیکہ لوگوں کو اعتماد میں لیکر اس مہم کو کامیاب کیا جائیگا یہ مہم پندرہ اگست تک اورنگ آباد شہر میں جاری رہے گی۔

ویڈیو

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.