ETV Bharat / city

مراٹھواڑہ میں کورونا وائرس کے 214 نئے کیسز - کووڈ۔19

عالمی وبا کورونا وائرس کی ٹیکہ کاری کے بعد بھی پھیلاؤ کا سلسلہ جاری ہے اسی ضمن میں مراٹھواڑہ میں کچھ نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

مراٹھواڑہ میں کورونا وائرس کے 214 نئے کیسز

author img

By

Published : Jan 30, 2021, 12:15 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے خطہ مراٹھواڑہ کے آٹھ اضلاع میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے مزید 214 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

یہ اطلاع خطہ کے ہیلتھ حکام نے دی ہے اور انہوں نے بتایا کہ مذکورہ مدت کے دوران مزید چار مریض کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئے۔

عالمی وبا کورونا وائرس کی ٹیکہ کاری کے بعد بھی پھیلاؤ کا سلسلہ جاری

تمام ضلعی صدر دفاتر سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ضلع لاتور میں 25 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور دو افراد کی موت ہوگئی جبکہ ضلع ناندیڑمیں 47 اور ضلع عثمان آباد میں 17 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اوردونوں ضلع میں ایک ایک مریض کی موت ہوگئی۔

ضلع بیڈ اور جالنا میں 43-43، ضلع اورنگ آباد میں 32، ضلع پربھنی میں پانچ اور ضلع ہنگولی میں دو نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.