ETV Bharat / city

'اردو کا دائرہ وسیع کیا جائے' - آزادی کے بعد مراٹھواڑہ میں اردو شاعری کے عنوان

اورنگ آباد کے مولانا آزاد کالج میں 'آزادی کے بعد مراٹھواڑہ میں اردو شاعری' کے عنوان سے ایک قومی سطح کا سیمینار منعقد کیا گیا۔

National level seminar at Maulana Azad College in Aurangabad
مولانا آزاد کالج میں آزادی کے بعد مراٹھواڑہ میں اردو شاعری کے عنوان سے سمینار
author img

By

Published : Feb 19, 2020, 11:11 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 9:45 PM IST

اورنگ آباد کے مولانا آزاد کالج میں 'آزادی کے بعد مراٹھواڑہ میں اردو شاعری' کے عنوان سے ایک قومی سطح کا سیمینار منعقد کیا گیا۔

مولانا آزاد کالج میں آزادی کے بعد مراٹھواڑہ میں اردو شاعری کے عنوان سے سمینار

سیمینار میں جسٹس نریندر چپلگاؤنکر نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی اور معروف ادیب و نقاد شمیم طارق نے کلیدی خطبہ پیش کیا۔

اس موقع پر سیمینار میں چالیس سے زائد ریسرچ اسکالرس نے اپنے مقالات پیش کیے۔

جسٹس چپلگاؤنکر نے کہا کہ 'اردو کے فروغ کے لیے یہ ضروری ہے کہ اس کا دائرہ وسیع کیا جائے، زبان کے اطراف اگر دیواریں کھڑی کردی جائے تو اس کی ترقی رک جاتی ہے۔'

Last Updated : Mar 1, 2020, 9:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.