ETV Bharat / city

سچن وازے کیس میں برآمد ہونے والی کار سے متعلق بڑا انکشاف - این آئی اے

یہ گاڑی اورنگ آباد شہر کے ہڈکو این بارہ کے ساکن وجے مدھوکر ناڑے کی بتائی جاتی ہے، وجے ناڑے فی الحال جالنہ کے سماج کلیان آفس میں کلرک کی حیثیت سے ملازم ہیں، رابطہ کرنے پر وجے ناڑے نے بتایا کہ' ان کی گاڑی 16نومبر سنہ 2020 میں چوری ہوئی تھی اور اس سے متعلق سے انہوں نے سٹی چوک پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی تھی۔

اورنگ آباد: سچن وازے کیس سے برآمد کار پر بڑا خلاصہ

author img

By

Published : Mar 29, 2021, 6:37 PM IST

Updated : Mar 29, 2021, 8:04 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں سچن وازے کیس میں ملوث کار کے تعلق سے این آئی اے کے جانچ میں ممبئی کی میٹھی دریا سے برآمد کار کی نمبر پلیٹ پر اورنگ آباد کی پاسنگ ہے، MH-20- FP-1539 ، یہ کار جالنہ کے سماج کلیان آفس میں کلرک کی حیثیت سے ملازم وجے مدھوکر ناڑے کی ہے، جو سنہ 2020 دسمبر میں اورنگ آباد سے چوری ہوئی تھی۔

اورنگ آباد: سچن وازے کیس سے برآمد کار پر بڑا خلاصہ

یہ گاڑی اورنگ آباد شہر کے ہڈکو این بارہ کے ساکن وجئے مدھوکر ناڑے کی بتائی جاتی ہے، وجئے ناڑے فی الحال جالنہ کے سماج کلیان آفس میں کلرک کی حیثیت سے ملازم ہیں، ناڑے سے رابطہ کرنے پر وجے ناڑے نے بتایا کہ' ان کی گاڑی 16نومبر سنہ 2020 میں چوری ہوئی تھی اور اس سے متعلق سے انہوں نے باضابطہ سٹی چوک پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی تھی۔

واضح رہے کہ ممبئی پولیس محکمہ میں انکاؤنٹر اسپیشلسٹ کی حیثیت سے شہرت پانے والے اے پی آئی سچن وازے فی الحال معروف صنعتکار مکیش امبانی کے بنگلے کے قریب دھماکہ خیز کار کھڑی کرنے کے معاملے میں این آئی اے کی تحویل میں ہیں۔
اب یہ کار ممبئی کیسے پہنچی کس کے استعمال میں رہی اور ملزمین و مقتول کا اس کار سے کیا تعلق ہے اس بات کا پتہ لگایا جارہا ہے۔

Last Updated : Mar 29, 2021, 8:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.