ETV Bharat / city

مراٹھواڑہ: کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری - وائرس سے بری طرح متاثر اورنگ آباد

مہاراشٹر کے آٹھ اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے کم از کم 506 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ اس دوران 16 مریضوں کی موت ہوئی ہے۔

coronavirus
coronavirus
author img

By

Published : Jul 28, 2020, 1:28 PM IST

مراٹھواڑہ کے مختلف علاقوں میں اب تک کورونا وائرس کے 20 ہزار 764 کیسز سامنے آچکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس کے سبب اب تک 745 مریضوں کی موت ہوچکی ہے۔

اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں بھی اس خطرناک وائرس کے 506 افراد متاثر اور 16 لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔

مراٹھواڑہ کے سبھی ضلع ہیڈ کوارٹر سے حاصل شدہ اعداد و شمار کے مطابق اس وائرس سے بری طرح متاثر اورنگ آباد میں اس کے سبب سات مریضوں کی موت اور 214 نئے معاملے ریکارڈ کئے گئے ہیں۔

دوسری جانب جالنہ میں 32 نئے معاملے اور تین اموات، لاتور میں 79 نئے معاملے، عثمان آباد میں 47 معاملے اور ایک مریض کی موت، پربھنی میں 15 معاملے اور ایک مریض کی موت، ناندیڑ میں 70 معاملے اور دو کی موت، بیڑ میں 32 معاملے اور دو کی موت نیز ہنگولی میں اس وائرس کے 17 معاملے درج کئے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.