ETV Bharat / city

مرزاغالب لائف ٹائم ایچیومینٹ ایوارڈ کی شاندار تقریب - مہاراشٹر

اس خوبصورت تقریب کے موقع پر محبان اردو سے اورنگ آباد کا وی آئی پی ہال بھرا ہوا تھا، اردو زبان و ادب کی ترقی و ترویج کے لیے خود کو وقف کردینے والے محبان اردو کو اس پروقار تقریب میں تہنیت پیش کی گئی۔

مرزاغالب لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ پروگرام
author img

By

Published : Sep 9, 2019, 4:50 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 12:12 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہیتہ اکیڈمی کی جانب سے مرزا غالب لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ سنہ دو ہزار سترہ،اٹھارہ تقسیم کا پروگرام منعقد کیا گیا۔

اس تقریب میں معروف ادیب شمیم حنفی ، اور پروفیسر قاضی افضال حسین ،کو مرزا غالب لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈس سے نوازا گیا۔

اس پروقار تقریب میں ایک سو بائیس محبان اردو کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔

مرزاغالب لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ پروگرام

اس خوبصورت تقریب کے موقع پر محبان اردو سے اورنگ آباد کا وی آئی پی ہال بھرا ہوا تھا، اردو زبان و ادب کی ترقی و ترویج کے لیے خود کو وقف کردینے والے محبان اردو کو اس پروقار تقریب میں تہنیت پیش کی گئی اور ان کی خدمات کا سراہا گیا۔

اقلیتی امورکے مملکتی وزیر اتل ساوے، ایم پی امتیاز جلیل، اردو اکیڈمی کے صدر احمد رانا، اقلیتی امور کے پرنسپل سکریٹری شیام تاگڑے کی موجودگی میں معروف ادیب شمیم حنفی اورپروفیسر قاضی افضال حسین علی گڑھ کو مرزا غالب لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈس سے نوازا گیا، ان کے علاوہ ایک سو بیس محبان اردو کو بھی ایوارڈس دئے گئے۔

واضح رہے کہ کئی برسوں سے اردو اکیڈمی کی جانب سے ایوارڈ تقسیم کیے جارہے ہیں، لیکن یہ پہلا موقع رہا کہ تقسیم انعامات کا پروگرام ممبئی کے بجائے گہوارہ اردو اورنگ آباد میں منعقد ہوا، اس شایان شان تقریب میں ادیبوں، صحافیوں اور سماجی جہد کاروں کو تہنیت پیش کی گئی۔

ایوارڈ پانے والوں میں صحافی ندیم عصران، انقلاب ممبئی، مسلم کبیر، سعید پٹیل ،ادیبوں میں خان حسنین عاقب، سراج شولاپوری، اور ایم ایم شیخ قابل ذکر ہیں، انعام یافتگان کو شال مومنٹو اور چیک تفویض کیے گئے۔

اورنگ آباد میں پہلی مرتبہ ہوئے اس پروگرام میں کچھ بدنظمی بھی دیکھی گئی، لیکن مجموعی طور پر پروگرام کامیاب رہا ریاست کے اقلیتی امور کے مملکتی وزیر اتل ساوے نے اس موقع پر اردو والوں سے معذرت کی، اور یہ وعدہ کیا کہ مستقبل میں بھی ایوارڈ تقسیم کی تقریب اورنگ آباد میں ہی ہوگی اور شایان شان ہوگی۔

Intro:مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہیتہ اکادمی کے سال دو ہزار سترہ اور اٹھارہ کے  ایوارڈ تقسیم کا شایان شان پروگرام اورنگ آباد میں ہوا ، اس تقریب میں  معروف ادیب شمیم حنفی دہلی اور پروفیسر قاضی افضال حسین علی گڑھ کو مرزا غالب لائف ٹائم اچیومینٹ   ایوارڈس سے نوازا گیا، اس پروقار تقریب میں ایک سو بائیس محبان اردو کو ایوارڈ تفویض کیے گئے ۔Body:وی او اول 
  محبان اردو سے کھچا کھچ بھرا اورنگ آباد کا یہ وی آئی پی ہال اپنی تنگ دامنی کا شکوہ کررہا تقریب ہی کچھ ایسی تھی اردو زبان و ادب کی ترقی و ترویج کے لیے خود کو وقف کردینے والے محبان اردو کو اس پروقار تقریب میں  شایان شان تہنیت پیش کی گئی ،  اقلیتی امورکے مملکتی وزیر اتل ساوے،  ایم پی امتیاز جلیل،اردو اکیڈمی کے صدر احمد رانا ، اقلیتی امور کے پرنسپل سکریٹری شیام تاگڑے کی موجودگی میں معروف ادیب شمیم حنفی اور  پروفیسر قاضی افضال حسین علی گڑھ کو مرزا غالب لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈس سے نوازا گیا ان کے علاوہ  ایک سو بیس محبان اردو کو بھی ایوارڈس عطا کیے گئے ۔
 بائٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پروفیسر قاضی افضال حسین۔۔۔

علی گڑھ
 بائٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔
پروفیسر صاحب علی ۔۔۔۔
صدر، شعبہ اردو ، ممبئی یونیورسٹی

 بائٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔
مرزا عبدالقیوم ندوی۔۔۔
سماجی جہد کار، اورنگ آباد 

 وی او دوم 
 پچھلے چالیس برسوں سے  اردو اکیڈمی کی جانب سے ایوارڈ تقسیم  کیے جارہے ہیں لیکن یہ پہلا موقع رہا کہ تقسیم انعامات کا پروگرام ممبئی کے بجائے گہوارہ اردو اورنگ آباد میں  منعقد ہوا اس شایان شان تقریب میں  ادیبوں، صحافیوں اور سماجی جہد کاروں کو تہنیت پیش کی گئی ایوارڈ پانے والوں میں صحافی ندیم عصران، انقلاب ممبئی، مسلم کبیر، سعید پٹیل ،ادب میں خان حسنین عاقب سراج شولاپوری اور ایم ایم شیخ قابل ذکر ہیں انعام یافتگان کو شال مومنٹو اور چیک تفویض کیے گئے ۔ ایوارڈ یافتگان نے اپنے تاثرات کا اظہار کچھ یوں کیا۔

 بائٹ ۔۔۔۔۔۔
مختار عدیل ۔۔۔۔۔
صحافی مالیگاؤں

 بائٹ ۔۔۔۔
مسلم کبیر۔۔۔۔  
صحافی،  لاتور

 بائٹ ۔۔۔۔۔
فرودس فاطمہ ،
رمضانی خان۔۔۔۔  
ادیبہ، سماجی جہدکار اورنگ آباد
Conclusion:اورنگ آباد میں پہلی مرتبہ ہوئے اس پروگرام میں کچھ بدنظمی دیکھی گئی لیکن مجموعی طور پر پروگرام کامیاب رہا ریاست کے اقلیتی امور کے مملکتی وزیر اتل ساوے نے اس موقع پر اردو والوں سے معذرت خواہی کی اور یہ  وعدہ کیا کہ مستقبل میں بھی ایوارڈ تقسیم کی تقریب اورنگ آباد میں ہی ہوگی اور شایان شان ہوگی۔

Last Updated : Sep 30, 2019, 12:12 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.