ETV Bharat / city

مراٹھواڑا: کورونا کے 1589 نئے کیسز - عالمی وبا کورونا وائرس

مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ خطے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے 1589 نئے کیسزسامنے آئے ہیں جبکہ مزید 42 مریضوں کی موت ہوگئی۔

مراٹھواڑا میں کورونا کے 1589 نئے کیسز، 42 کی موت

author img

By

Published : Sep 7, 2020, 4:51 PM IST

ریاست مہاراشٹر میں مراٹھواڑہ خطے کے 8 اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 42 مریضوں کی موت ہو گئی اور 1589 نئے کیسز درج کئے گئے۔

تمام اضلاع سے جمع کئے گئے اعداد وشمار کے مطابق ضلع لاتور میں سات کی موت 336 نئے کیسز، ناندیڑ میں سات کی موت اور 328 کیسز، ضلع اورنگ آباد میں 7 کی موت اور 310 کیسز، بیڑ میں 110 کیسز اور سات کی موت، عثمان آباد میں چھ کی موت اور 211 کیسز، جالنہ میں چار کی موت اور 158 کیسز، پربھنی میں 62 کیسز اور چار کی موت اور ہنگولی میں 63 کیسز درج کئے گئے ہیں۔

ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس کے سب سے زیادہ مریضوں کی تعداد ریاست مہاراشٹر سے ہے۔ ریاست میں اب تک 236208افراد مہلک وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیں: سرینگر میں کورونا کیسز 10 ہزار کو عبور کرگئے

اب تک اس وبائی مرض سے ملک بھر میں 42لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں جبکہ 71ہزار سے زائد اس وائرس کے سبب فوت ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.