ETV Bharat / city

اورنگ آباد: منشی پریم چند کی یاد میں ادبی نشست کا اہتمام - اردو نیوز اورنگ آباد

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں منشی پریم چند کے یوم پیدائش کے موقع پر ان کی یاد میں ادبی نشست کا اہتمام کیا گیا اورنگ آباد کے نوجوانوں نے اپنے افسانے پیش کرکے معروف قلم کاروں کی داد وتحسین حاصل کیں۔ نئے قلم کاروں کے ادبی ذوق کو پروان چڑھانا انجمن اہل قلم کا بنیادی مقصد ہے۔

literary session on premchand birth anniversary in aurangabad
منشی پریم چند کی یاد میں ادبی نشست کا اہتمام
author img

By

Published : Aug 2, 2021, 3:51 PM IST

اورنگ آباد شہر میں مایہ ناز ادیب و ناول نگار منشی پریم چند کی یاد میں ایک ادبی نشست ہوئی۔ اس ادبی نشست میں نوجوان افسانہ نگاروں نے اپنے افسانے پیش کیے۔

دیکھیں ویڈیو

انجمن اہل قلم کے بینر کے تحت ہوئی اس نشست میں نوجوانوں نے جدید تقاضوں اور معاشرے میں اس کے اثرات پر ادبی انداز میں روشنی ڈالی۔

اس موقع پر معروف ادیب و افسانہ نگار عظیم راہی اور خالد احمد نے نوجوانوں کی اصلاح کی اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات پیش کیں۔

مزید پڑھیں:

میرٹھ: پریم چند کی یومِ پیدائش کے موقع پر پروگرام کا انعقاد

واضح رہے کہ اورنگ آباد شہر میں انجمن اہل قلم کا مقصد نوجوانوں میں ادبی ذوق کو پروان چڑھانا ہے، جس کے مثبت اثرات مرتب ہورہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.