ETV Bharat / city

یونیسیف کے اشتراک سے مہاراشٹر میں 'کنگارو مدر کیئر یونٹ' - ماں صحت مند ہوتو اولاد بھی صحت مند ہوتی ہے،

یونیسیف کے اشتراک سے مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہرمیں اولین کنگارو مدر کیئر یونٹ قائم کیا گیا ہے، اس یونٹ کے قیام کا مقصد نوزائیدہ بچوں کوجلدازجلد صحتیاب کرنا اور نوزائیدہ کی شرح اموات پر قابو پانا ہے۔

ای ٹی وی بھارت
یونیسیف کے اشتراک سے مہاراشٹر میں 'کنگارو مدر کیئر یونٹ'
author img

By

Published : Nov 30, 2019, 8:39 PM IST

ماں صحت مند ہوتو اولاد بھی صحت مند ہوتی ہے، لیکن مہاراشٹر میں مائیں اپنی صحت پر اتنی توجہ نہیں دے پاتی جتنا انہیں دینا چا ہئے، یہی وجہ ہے کہ اس کا اثر نوزائیدہ بچوں پر ہوتا ہے، مہاراشٹر میں کم وزن بچوں کی پیدائش کی شرح کافی زیادہ ہے ایسے میں یہ امید کی جا رہی ہے کہ یونیسیف کے اشتراک سے عمل میں آیا 'کنگارو مدر یونٹ' ماں اور بچوں کی نگہداشت کا ضامن بنے گا۔

یونیسیف کے اشتراک سے مہاراشٹر میں 'کنگارو مدر کیئر یونٹ'

یونیسیف کے اشتراک سے مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہرمیں اولین کنگارو مدر کیئر یونٹ قائم کیا گیا ہے، اس یونٹ کے قیام کا مقصد نوزائیدہ بچوں کوجلدازجلد صحتیاب کرنا اور نوزائیدہ کی شرح اموات پر قابو پانا ہے۔

اورنگ آباد میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل کی ڈین ڈاکٹر کنان یلیکر کا کہنا ہیکہ کے ایم سی یونٹ نوزائیدہ کو بچانے میں مدد گار ثابت ہوگا۔

اورنگ آباد کا گھاٹی دواخانہ مراٹھواڑہ کا سب سے بڑا سرکاری اسپتال کہلاتا ہے ،اس اسپتال میں سالانہ اٹھارہ ہزار سے زائد زچگیاں ہوتی ہیں، لیکن زیادہ تر ان نوزائیدہ بچوں کا وزن کم پایا جاتا ہے ڈاکٹروں کے مطابق ہر برس ڈھائی سے تین ہزار بچوں کو آئی سی یو میں رکھنا پڑھتا ہے، اس کے باوجود کچھ بچے فوت ہوجاتے ہیں۔

نوزائیدہ بچوں کی اموات پر قابو پانے کے لیے ہی اورنگ آباد میں مہاراشٹر کااولین کنگارومدر کیئر یونٹ قائم کیا گیا ہے، میڈیکل ڈین ڈاکٹر نلینی یلیکر کا کہناہیکہ اس یونٹ کی بدولت ہم شرح اموات پر قابو پاسکتے ہیں ۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہیکہ کے ایم سی یونٹ کی وجہ سے جہاں بچوں کو ماں کا ساتھ ملے گا اور ماں کے بدن کی حرارت سے اس کے وزن میں اضافہ ہوگا اس کے ساتھ ہی ماں کے دودھ سے بھی بچہ محروم نہیں رہے گا اس لحاظ سے یہ ایک فطری طریقہ ہے ماں اور بچے کو صحت مند رکھنے کا۔

مزید پڑھیں: ویٹرنری ڈاکٹر کا قتل معاملہ: شمش آباد اورشاد نگر میں دھرنے

ڈاکٹروں کاکہنا ہےکہ یہ یونٹ بچوں کو جلد از جلد صحت مند بنانے میں کافی اہم کردار ادا کرے گا اور اورنگ آباد میں اس یونٹ کے قیام کے ساتھ ہی اب اسی نوعیت کے یونٹ ریاست بھر میں شروع کیے جائیں گے۔

Intro:یونیسیف کے اشتراک سے  مہاراشٹر کے  اورنگ آباد شہرمیں اولین کنگارو مدر کیئر یونٹ قائم کیا گیا ہے ، اس یونٹ کے قیام کا مقصد نوزائیدہ بچوں کوجلد
از جلد صحتیاب کرنا اور نوزائیدہ کی شرح اموات پر قابو پانا ہے ،  اورنگ آباد میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل کی ڈین ڈاکٹر کنان یلیکر کا کہنا ہیکہ  کے ایم سی
یونٹ نوزائیدہ کو بچانے میں مدد گار ثابت ہوگا ۔
Body:اورنگ آباد کا گھاٹی دواخانہ مراٹھواڑہ کا سب سے بڑا سرکاری اسپتال کہلاتا ہے ،اس اسپتال میں  سالانہ اٹھارہ ہزار سے زائد زچگیاں ہوتی ہیں، لیکن نوزائیدہ بچوں میں زیادہ تر بچوں کا وزن کم پایا جاتا ہے  ڈاکٹروں کے مطابق ہر سال ڈھائی سے تین ہزار بچوں کو آئی سی یو میں رکھنا پڑھتا ہے، اس کے باوجود کچھ بچے فوت ہوجاتے ہیں،  نوزائیدہ بچوں کی اموات پر قابو پانے کے لیے ہی اورنگ آباد میں مہاراشٹر کااولین کنگارومدر کیئر یونٹ قائم کیا گیا ہے ، میڈیکل ڈین ڈاکٹر نلینی یلی کر کا کہناہیکہ اس یونٹ کی بدولت ہم شرح اموات پر قابو پاسکتے ہیں ۔

 بائٹ۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر کنان یلیکر۔۔۔۔۔۔۔۔ڈین، اورنگ آباد میڈیکل کالج اینڈ اسپتال  اورنگ آباد
 بائٹ ۔۔۔۔۔ ڈاکٹرلکشمی کانت ایس دیشمکھ۔۔۔۔۔۔۔۔صدر شعبہ نیونیٹالوجی ڈپارٹمنٹ، گھاٹی دواخانہ،اورنگ آباد

 وی او دوم
 ماہر ڈاکٹروں کا کہنا ہیکہ کے ایم سی یونٹ کی وجہ سے جہاں بچوں کو ماں کا ساتھ ملے گا اور ماں کے بدن کی حرارت سے اس کے وزن میں اضافہ ہوگا اس کے ساتھ  ہی ماں کے دودھ سے بھی بچہ محروم نہیں رہے گا  اس لحاظ سے یہ ایک فطری طریقہ ہے ماں اور بچے کو صحت مند رکھنے کا  ڈاکٹروں کا
کہناہیکہ یہ یونٹ بچوں کو جلد از جلد صحت مند بنانے میں کافی اہم کردار ادا کرے گا۔

 بائٹ۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر کنان یلیکر۔۔۔۔۔۔۔۔ڈین، اورنگ آباد میڈیکل کالج اینڈ اسپتال  اورنگ آباد 

 بائٹ ۔۔۔۔۔ ڈاکٹرلکشمی کانت ایس دیشمکھ۔۔۔۔۔۔۔۔صدر شعبہ نیونیٹالوجی ڈپارٹمنٹ، گھاٹی دواخانہ،اورنگ آباد

Conclusion:صحت مند ماں ہوتو اولاد بھی صحت مند ہوتی ہے  لیکن مہاراشٹر میں مائیں اپنی صحت پر اتنی توجہ نہیں دے پاتی جس کا اثر نوزائیدہ بچوں  پر ہوتا ہے یہی وجہ ہیکہ  مہاراشٹر میں  کم وزن کے بچوں کی پیدائش کی شرح کافی زیادہ ہے ایسے میں یونیسیف کے اشتراک سے  کنگارو مدر یونٹ  ماں اور بچوں کی نگہداشت کا ضامن بنے گا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہیکہ اورنگ آباد میں  اس یونٹ  کے قیام کے ساتھ ہی اب اسی نوعیت کے یونٹ ریاست بھر میں شروع کیے جائیں
گے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.