ETV Bharat / city

ہاتھرس معاملے پر جماعت اسلامی ہند خواتین ونگ کا مظاہرہ - حکومت کی پالیسیوں کی مذمت

اورنگ آباد شہر میں جماعت اسلامی ہند کی خواتین سیل نے ہاتھرس معاملے کی مذمت میں ضلع کلکٹر آفس کے روبرو احتجاجی مظاہرہ کیا۔

Jamat e Islami hind protest
ہاتھرس معاملے پر جماعت اسلامی ہند خواتین ونگ کا مظاہرہ
author img

By

Published : Oct 8, 2020, 6:03 PM IST

اورنگ آباد میں جماعت اسلامی ہند کی خواتین ارکان نے ہاتھرس کیس کی مذمت میں احتجاجی مظاہرہ کیا اس مظاہرے میں خواتین کے علاوہ طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اس موقع پر پلے کارڈز کے ذریعے حکومت کی پالیسیوں کی مذمت کی گئی۔

ہاتھرس معاملے پر جماعت اسلامی ہند خواتین ونگ کا مظاہرہ

مظاہرین کا کہنا ہے کہ ملک میں خواتین کی عزت و آبرو اور جان بالکل بھی محفوظ نہیں ہے حکومت ملزم کو سزا دینے کے بجائے ان کی پشت پناہی کر رہی ہے جس سے مجرمانہ عناصر کے حوصلے بلند ہو رہے ہیں۔

Jamat e Islami hind protest
ہاتھرس معاملے پر جماعت اسلامی ہند خواتین ونگ کا مظاہرہ
Jamat e Islami hind protest
ہاتھرس معاملے پر جماعت اسلامی ہند خواتین ونگ کا مظاہرہ
Jamat e Islami hind protest
ہاتھرس معاملے پر جماعت اسلامی ہند خواتین ونگ کا مظاہرہ

مزید پڑھیں:

'حکومت اپنے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کو دبانا چاہتی ہے'

اس موقع پر ہاتھرس کیس کو فاسٹ ٹریک کورٹ میں چلانے اور ملزمین کو پھانسی دینے کا مطالبہ کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.