ETV Bharat / city

اورنگ آباد: محرم میں بھیڑ جمع نہ کرنے کی ہدایت - مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں

کووڈ 19 وبا کے باعث اوررنگ آباد انتظامیہ نے شہر میں محرم کو سادگی کے ساتھ منانے کا حکم دیا ہے۔

Instruction
Instruction
author img

By

Published : Aug 22, 2020, 1:20 PM IST

مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں عالم دین مولانا عبدالرشید ندوی مدنی نے کہا کہ تاریخ اسلام میں یوم عاشورہ کی غیر معمولی اہمیت ہے۔

اورنگ آباد: مہرم میں بھیڑ جمع نہ کرنے کی ہدایت

کووڈ 19 وبا کے باعث اوررنگ آباد انتظامیہ نے شہر میں محرم کو سادگی کے ساتھ منانے کا حکم دیا ہے۔ کسی مقام پر زیادہ لوگوں کو جمع ہونے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ سماجی فاصلے، ماسک اور سینیٹائزر کے متعلق بھی انتظامیہ نے ہدایت دی ہے۔

اس موقع پر مولانا عبد الرشین ندوی مدنی نے کہا کہ تاریخ اسلام کے زیادہ تر واقعات عاشورہ کے دن ہی پیش آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی واقعہ کربلا اور حضرت امام حسین کی شہادت نے حق وباطل کو واضح کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواسۂ رسولﷺ کی شہادت اس بات کا پیغام ہے کہ چاہے حالات کتنے بھی سنگین کیوں نہ ہوں حق کی خاطر ڈٹ کر مقابلہ کیا جانا چاہیئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.