ETV Bharat / city

اورنگ آباد میں کریڈٹ کارڈ سے خریداری کرنیوالی خاتون کو ہراسانی

مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں ایک خاتون نے کریڈٹ کارڈ سے حراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ متاثرہ کا کہنا ہے کہ سڈکو ایم آئی ڈی سی پولیس اسٹیشن میں کیس درج کیا گیا ہے لیکن کوئی گرفتاری نہیں ہوئی ہے۔

http://10.10.50.70//urdu/07-August-2021/mh-aur-01-bankagentseekssexfromwomanforunpaidcreditcarddues-avb-7204819_07082021140141_0708f_1628325101_153.jpg
xd
author img

By

Published : Aug 9, 2021, 2:46 AM IST

مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں کریڈٹ کارڈ سے خریداری کرنے والی خاتون کو ذہنی ہراساں کرنے کا الزام لگایا ہے۔ خاتون کے شوہر کا کہنا ہے کہ پولیس نے جانچ کے نام پر دہلی اور جموں کی سیر کا لطف اٹھایا ہے۔ متاثرہ جوڑے کا الزام ہے کہ سڈکو ایم آئی ڈی سی پولیس اسٹیشن میں کیس درج کیا گیا ہے لیکن کوئی گرفتاری نہیں ہوئی ہے۔

دیکھیں رپورٹ

کریڈیٹ کارڈ پر خریداری معاملے میں ایک خاتون نے ریکوری ایجنٹ پر ذہنی ہراسانی کا الزام لگایا، متاثرہ خاتون کے مطابق انہوں نے چھیالیس ہزار کی خریداری کی تھی، بیس ہزار روپئے ادا کردیئے تھے بقیہ رقم کورونا وبا کی وجہ سے ادا نہیں کرپائے ، جس کے بعد ریکوری ایجنٹ نے ان کے پورے خاندان میں انھیں بدنام کردیا ، اسی طرح متاثرہ کے شوہر کا الزام ہیکہ پولیس نے جانچ کے نام پر خانہ پوری کی اور ان کے خرچے پر دہلی کے علاوہ جموں کی سیر کا لطف اٹھایا۔ متاثرہ خاتون کے شوہر نے یہ بھی الزام عائد کیا کہ پولیس نے دہلی میں ملزم کے خلاف کارروائی کرنے کے بجائے اسے نوٹس دیکر چھوڑ دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: مہاراشٹر کے پونے میں کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان

اس معاملے میں ایم آئی ڈی سی سڈکو پولیس اسٹیشن میں کیش درج کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر دیپک گیرے کا کہنا ہیکہ سائبر ایکٹ کے تحت معاملے کی جانچ چل رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.