ETV Bharat / city

کار ۔ آٹو تصادم میں پانچ افراد ہلاک - رکشہ ڈرائیور سمیت دو خواتین اور دو بچے ہلاک

ریاست مہاراشٹر کےضلع اورنگ آباد کے جالنہ روڈ ہائی وے پر کار اور آٹو رکشہ کے درمیان تصادم میں پانچ افراد ہلاک متعدد زخمی ہوگئے۔

five people died in road accident in aurangabad
کار اور آٹو رکشہ کے درمیان تصادم میں پانچ افراد ہلاک متعدد زخمی
author img

By

Published : Dec 25, 2019, 4:53 PM IST

اطلاعات کے مطابق اس حادثے میں رکشہ ڈرائیور سمیت دو خواتین اور دو بچے ہلاک ہوگئے۔
خبروں کے مطابق جادھاو خاندان اپنے رشتے دار کے گھر جالنہ سے اورنگ آباد جارہے تھے اسی دوران شکتے گاؤں کے قریب جالنہ روڈ پر تیز رفتار سے آرہی بالینو کار کا ٹائر اچانک پھٹ گیا اور وہ آٹو رکشہ سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں موقع پر ہی چار افراد ہلاک ہوگئے۔ جبکہ ایک افرادو کو زخمی حالت میں ہسپتال میں داخل کیا گیا جس کی دوران علاج موت ہوگئی۔

کار اور آٹو رکشہ کے درمیان تصادم میں پانچ افراد ہلاک متعدد زخمی
کار اور آٹو رکشہ کے درمیان تصادم میں پانچ افراد ہلاک متعدد زخمی

دوسری جانب کار میں سوار تمام افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے اور انہیں مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ فی الحال جادو خاندان ہلاک شدہ پانچوں افراد کو اورنگ آباد کے سرکاری ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کے بھیجا گیا ہے۔
اس واقعے کے بعد سابق ممبر پارلیمنٹ چندرکانت کھئرے نے مرنے والوں کے اہل خانہ سے بات کی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.