ETV Bharat / city

موسلا دھار بارش کے سبب کئی مقامات زیر آب - بارش کا پانی گاؤں میں گھسا

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں دیر شام ہوئی تیز بارش کی وجہ سے کئی مقامات زیرِ آب ہو گئے، کئی علاقوں میں پانی کی وجہ سے نالے ندی میں تبدیل ہو گئے۔

Due to heavy rains, the canal turned into a river
موسلا دھار بارش کی وجہ سے نالا ندی میں تبدیل
author img

By

Published : Sep 21, 2020, 10:01 PM IST

اورنگ آباد شہر میں دیر سے شام دو گھنٹے تک موسلا دھار بارش ہوئی۔ جس میں کئی سارے علاقوں میں پانی جمع گیا۔ اس دوران لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ کئی علاقوں میں سڑکیں تالاب میں تبدیل ہو گئی۔ اورنگ آباد کے ستارا پریسر علاقے کھنڈوبا مندر، بھارت بٹالین کے علاوہ ستارا گاؤں جانے والی سڑک کے پل پر سے بارش کا پانی گزرنے لگا۔ جس سے ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کے لیے لوگوں کو کافی دیر تک نالے کے ایک کنارے پر رکنا پڑا۔ ان علاقوں کے لوگوں نے یہ خدشہ ظاہر کیا کہ بارش سے ستارا گاؤں کے علاقے میں صورتحال بدحال ہو جاتی ہیں اور لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ویڈیو

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.