ETV Bharat / city

سی پی آئی کا شہریت قانون کے خلاف دھرنا - شہریت قانون کا احتجاج

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا نے شہریت قانون کے خلاف دھرنے پر بیٹھ گئے اور اس قانون کے خلاف ہونے والے امتیازی سلوک سے لوگوں کو روبرو کرایا اور کہا کہ یہ قانون نہ صرف مسلمانوں کے خلاف ہے بلکہ غریب ہندؤں کے خلاف بھی ہے

سی اے اے کے خلاف سی پی آٗی کا ایک روزہ دھرنا
سی اے اے کے خلاف سی پی آٗی کا ایک روزہ دھرنا
author img

By

Published : Jan 7, 2020, 7:25 PM IST

اورنگ آباد کے بھڑکل گیٹ میں ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کے مجسمے کے روبرو ایک روزہ دھرنا دیا گیا، شہریت قانون اور این آر سی کی مخالفت میں یہ دھرنا دیا گیا، اس دھرنے میں دیگر سیکولر جماعتوں نے بھی حصہ لیا۔

سی اے اے کے خلاف سی پی آٗی کا ایک روزہ دھرنا

سی پی آئی کے رہنما کا کہنا تھا کہ سی اے اے کی بنیاد پر این آر سی ملک کی اقلیتوں اور پسماندہ طبقات کو حاشیے پر ڈالنے کی سازش ہے، اس کی بنیاد پر رویزرویشن کو ختم کرنا اور پسماندہ طبقات کو ان کے حقوق سے محروم کرنا ہے، اس لیے ملک گیر سطح پر اس کی مخالفت کی جارہی ہے۔

Intro:کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کی جانب سے اورنگ آباد کے بھڑکل گیٹ میں  ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کے مجسمے کے روبرو ایک روزہ دھرنا دیا گیا،  سی ڈبل اے اور این آر سی کی مخالفت میں یہ دھرنا دیا گیا اس دھرنے میں دیگر سیکولر جماعتوں نے  بھی حصہ لیا سی پی آئی لیڈروں کا کہنا ہیکہ سی ڈبل اے  کی بنیاد پر این آر سی  ملک  کی اقلیتوں اور پسماندہ طبقات کو حاشیے پر ڈالنے کی سازش ہے ، اس کی بنیاد پر رویزرویشن کو ختم کرنا اور پسماندہ طبقات کو ان کے حقوق سے محروم کرنا ہے ، اس لیے ملک گیر سطح پر اس کی مخالفت کی جارہی ہے ۔

 بائٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔ پروفیسر رام باہیتی۔۔۔۔۔۔۔ رکن قومی کونسل سی پی آئی
 بائٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کامریڈ اشفاق سلامی ۔۔۔۔ سی پی آئی لیڈر، اورنگ آباد

Body:۔Conclusion:۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.