ETV Bharat / city

اورنگ آباد میں کورونا کے 91 نئے معاملے

اورنگ آباد میں کورونا کے مثبت مریضوں کی تعداد میں آئے دن اضافہ ہورہا ہے ضلع میں اس وبا کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3207 ہوگئی ہے۔

author img

By

Published : Jun 19, 2020, 10:16 AM IST

اورنگ آباد میں کورونا کے 91  نئے معاملے
اورنگ آباد میں کورونا کے 91 نئے معاملے

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں آج صبح ضلع انتظامیہ سے جو رپورٹ ملی ہے اس کے مطابق ضلع میں کورونا کے 91 معاملے سامنے آئے ہیں۔ واضح رہے کہ اورنگ آباد ضلع میں اب تک کل کورونا کے 3207 مریض سامنے آئے ہیں جن میں 170 کی موت ہوچکی ہے جبکہ 1753 صحت یاب ہو کر آپنے گھر روانہ ہوئے ہیں۔

اورنگ آباد میں کورونا کے 91  نئے معاملے
اورنگ آباد میں کورونا کے 91 نئے معاملے

کووڈ 19 کے مریضوں کو اورنگ آباد ضلع کے مختلف ہسپتالوں میں علاج کے لیے رکھا گیا ہے۔ مریضوں کی بڑھتی تعداد کو دیکھتے ہوئے پولیس نے شہر میں جگہ جگہ چیک پوائنٹ لگائے ہے تاکہ لوگ بے وجہ شہر میں نہ گھومے۔

انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں رہے اور ضرورت پر ہی گھر سے باہر نکلے، سوشل ڈسٹنسنگ برقرار رکھیں، گھرسے باہر نکلتے وقت منہ پر ماسک لگا کر نکلے اور کورونا وائرس سے محفوظ رہے ساتھ ہی انتظامیہ کی سے تعاون کریں۔

واضح رہے کہ اورنگ آباد ضلع میں کئی جگہ ہاٹ اسپاٹ بنائے گئے ہیں وہاں کے لوگوں کو اپنے زون سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔ جن علاقوں میں مثبت مریض پائے جا رہے ہیں ان علاقوں کو پوری طرح سیل کر دیا گیا ہیں اور وہاں پر سینیٹائزیشن کا بھی کام کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.