ETV Bharat / city

اورنگ آباد میں خون عطیہ کیمپ - الفرحان میڈ یکل فاؤنڈیشن اردو نیوز

الفرحان میڈیکل فاؤنڈیشن کی جانب سے اورنگ آباد میں میگا بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

اورنگ آباد میں خون عطیہ کیمپ
اورنگ آباد میں خون عطیہ کیمپ
author img

By

Published : Dec 14, 2020, 3:51 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں الفرحان میڈ یکل فاؤنڈیشن کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مرد و خواتین نے بڑے پیمانے پر اپنے خون کا عطیہ پیش کیا۔

اورنگ آباد میں خون عطیہ کیمپ

واضح رہے کہ گذشتہ آٹھ برسوں سے 'الفرحان میڈیکل فاؤنڈیشن' کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

خواتین نے اپنے خون کے عطیہ دیکر ایک مثال قائم کی

شہر اورنگ آباد کی مشہور و معروف نوجوانوں پر مشتمل طبی فلاحی تنظیم 'الفرحان میڈ یکل فاؤنڈیشن' کی جانب سے مسلسل آٹھویں بار میگا بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا جو ہر برس کی طرح امسال بھی نہایت کامیاب رہا۔

مرد و خواتین نے بڑے پیمانے پر اپنے خون کا عطیہ پیش کیا

خیال رہے کہ اس میگا بلڈ ڈونیشن کیمپ میں 815 افراد نے اپنے خون کا عطیہ ضرورتمند مریضوں کے لیے دیا ہے۔

کیمپ میں 815 افراد نے اپنے خون کا عطیہ ضرورتمند مریضوں کے لیے دیا

واضح رہے کہ اس کار خیر میں خواتین بھی پیچھے نہیں رہیں اور 89 خواتین نے اپنے خون کے عطیہ دیکر ایک مثال قائم کی۔

الفرحان میڈیکل فاؤنڈیشن کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

شہر کے معروف نوجوانوں سیاسی سماجی شخصیات و کاروباریوں کے علاوہ سوشل ورکرز نے بڑھ چڑھ کر اس میگا بلڈ ڈونیشن کیمپ میں حصہ لیا اور ضرورتمندوں کی مدد کو اپنا فرض سمجھا۔

اورنگ آباد میں خون عطیہ کیمپ
اورنگ آباد میں خون عطیہ کیمپ

عطیہ خون کیمپ کا آغاز صبح آٹھ بجے شروع ہوا جس کے اختتام کا وقت رات آٹھ بجے مقرر تھا لیکن عطیہ دہندگان کی کثیر تعداد کو دیکھتے ہوئے دیر رات تک کیمپ جاری رہا۔

خون عطیہ کیمپ منعقد کرنے کی اپیل
خون عطیہ کیمپ منعقد کرنے کی اپیل

الفرحان میڈیکل فاونڈیشن کے ذمہ داران نے بتایا کہ اس برس بلڈ ڈونیشن کیمپ کی اہمیت زیادہ تھی کیوں کہ کورونا کی وجہ سے ریاست بھر میں خون کی شدید قلت محسوس کی جارہی تھی۔

واضح رہے کہ ریاستی وزیراعلیٰ ادھوٹھا کرے اور وزرت راجیش ٹوپے کی جانب سے بڑے پیمانے پر خون عطیہ کیمپ منعقد کرنے کی اپیل کی گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.