ETV Bharat / city

Resolution Against Maharashtra Governor: یونیورسٹی کے ممبران نے گورنر کے خلاف قرار دار منظور کیا - مہاراشٹر گورنر بھگت سنگھ کوشیاری

شیواجی مہاراج کی توہین کے الزام میں مہاراشٹر گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کے خلاف اورنگ آباد میں واقع ڈاکٹر بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی کے سینیٹ ممبران نے قرار داد منظور کی Maharashtra Governor Bhagat Singh Koshiari۔

http://10.10.50.80:6060//finalout3/odisha-nle/thumbnail/11-March-2022/14703288_512_14703288_1646992073308.png
Resolution Against Governor Maharashtra
author img

By

Published : Mar 11, 2022, 3:37 PM IST

اورنگ آباد: ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں واقع ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی کے سینیٹ ممبران نے مہاراشٹر گورنر کے خلاف میٹینگ میں قرار داد منظور کی۔

مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری پر الزام ہے کہ انہوں نے اورنگ آباد میں ایک پروگرم کے دوران شیواجی مہاراج کی توہین کی تھی، اسی کے پیش نظر گورنر کے نامزد کردہ سینیٹ رکن نے ہی گورنر کے خلاف قرار داد پیش کی Resolution Against Governor Maharashtra۔

ویڈیو دیھکھیے۔

ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی کے سینیٹ ممبران نے ریاست کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کے خلاف متحدہ طور پر ایک قرار داد منظور کر کے اسے گورنر ہاؤس روانہ کیا۔

یونیورسٹی کے سینیٹ ممبران کا الزام ہے کہ گورنر نے اورنگ آباد میں ایک پروگرام سے خطاب کے دوران چھتر پتی شیواجی مہاراج کے خلاف تو ہین آمیز الفاظ استعمال کیے جو کہ کسی بھی لحاظ سے مناسب نہیں ہے۔

سینیٹ ممبران کا کہنا ہے کہ گورنر کے اس عمل سے ان کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:

قابل ذکر بات یہ ہے کہ گورنر کے نامزد کردہ سینیٹ رکن ایڈوکیٹ وجے پاٹل نے یہ قرار داد پیش کی جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.