ETV Bharat / city

اورنگ آباد میں بلیک فنگس سے 16 افراد کی موت - اردو نیوز اورنگ آباد

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں بلیک فنگس سے 16 افراد کی موت ہو گئی ہے۔ اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن شعبہ ہیلتھ کی ڈاکٹر نے بتایا کہ کورونا سے متاثرہ شوگر کے مریضوں کو بلیک فنگس کا زیادہ خطرہ ہو رہا ہے۔ بروقت طبی امداد سے بلیک فنگس کے مریضوں کو بچایا جاسکتا ہے۔

16 died from black fungus in aurangabad
اورنگ آباد میں بلیک فنگس سے 16 افراد کی موت
author img

By

Published : May 21, 2021, 9:49 AM IST

Updated : May 21, 2021, 12:26 PM IST

کورونا سے متاثرہ افراد میں بلیک فنگس کی علامات پائی جارہی ہیں، اب تک اورنگ آباد شہر میں بلیک فنگس سے 16 افراد کی موت ہوئی ہے۔

اس بات کی جانکاری میونسپل کارپوریشن کے شعبہ ہیلتھ کی انچارج ڈاکٹر نتیا پاڈلکر نے دی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

ڈاکٹر پاڈلکر کا کہنا ہے کہ ایسے کورونا کے مریض جنہیں شوگر بھی ہو، ایسے مریضوں کو بلیک فنگس کا زیادہ خطرہ لاحق رہتا ہے۔ ہوا کے ذریعے بلیک فنگس کے جراثیم پیٹ میں چلے جاتے ہیں۔

اورنگ آباد میں اپریل کے مہینے سے اب تک 200 کے قریب کورونا کے مریض بلیک فنگس سے متاثرہ پائے گئے لیکن اطمینان کی بات یہ ہے کہ مرنے والوں کی تعداد بہت کم ہے۔

مزید پڑھیں:

بہار میں بلیک فنگس کے بعد اب وائٹ فنگس کی بھی دستک

طبی ماہرین کے مطابق بروقت طبی امداد سے اس مرض پر قابو پایا جاسکتا ہے۔

Last Updated : May 21, 2021, 12:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.