ETV Bharat / city

'قانون کی ناواقفیت مشکلات کی اہم وجہ ہے'

ریاست مہاراشٹرکے ضلع اورنگ آباد میں جماعت اسلامی ہند کی جانب سے یک روزہ لیگل ایڈ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Mar 6, 2019, 12:05 AM IST

اس ورکشاپ میں اورنگ آباد شہر کے 180 تعلیم یافتہ افراد کو قانونکے تعلق سے معلومات دی گئی۔

متعلہ ویڈیو

یہورکشاپ مولانا آزاد کالج میں منعقد کیا گیا جس میں ملک کے نامور قانونی ماہرین نے شرکت کی اور حاضرینکو قانون میں باریکیوں کے ساتھ ہونے والی ترامیم کے بارے میں بتایا۔

کول فاؤنڈیشن دہلی کے ڈائریکٹر سہیل کے کے نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ' ایسوسی ایشنفار پروٹیکٹ سول رائٹس ملک کے مخلتف مقامات پر ورکشاپ منعقد کرنے والی ہے'۔

اس ورکشاپ میں بنیادی حقوق کے تعلق سے معلومات دینے کے بعد ورکشاپ کے آخر میں حصہ لینے والے افراد کو سرٹیفیکیٹ دیا جاتا ہے تاکہ وہ اپنے گاؤں علاقے میں سول اور پولیٹیکل رائٹسز سمیت بنیادی حق کے سلسلے میں لوگوں کی رہنمائی کرے'۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ' اس ورکشاپ کا بنیادی مقصد عام شہری میںقانون کے تعلق سے بیداری لانا ہے تاکہ حقوق انسانی کی خلاف ورزی کی صورت میں وہ مناسب اقدامات کر سکیں'۔

قانونی ماہرین کا ماننا ہے کہ ملک کی اقلیتوں اور پسماندہ طبقوں کے ساتھ اس لیے نہ ناانصافی ہوتی ہے کیونکہ انہیں قانون کی معلومات نہیں ہوتی ہے'۔

undefined

اس موقعے پر ماہر قانون ایڈوکیٹ طہور خان پٹھان نے دعوی کیا ہےکہ قانوں سے ناواقفیت کی وجہ سے بیشتر افراد مشکلات کا سامنا کرتے ہیں'۔

Intro:جماعت اسلامی ہند کی ایچ آر ڈی ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ایک روزہ لیگل ایڈ ورکشاپ رکھا گیا جس میں اورنگ آباد شہر کے 180 تعلیم یافتہ لوگوں کو لیگل ایڈ کے بارے میں جان کاری دی گئی جس میں مرد حضرات کے ساتھ خواتین بھی ورکشاپ میں حصہ لیا.

Body:اورنگ آباد کے مولانا آزاد کالج میں منعقد ایک روزہ لیگل ایڈ اینڈ سوشل ایکٹیویسٹس ڈیولپمنٹ ورکشاپ میں ملک کے نامور قانونی ماہرین نے شرکت کی اور شہریان کو قانون کی باریکیوں کے ساتھ ہونے والی ترامیم سے انہیں آگاہ کیا.
معروف دانشور سہیل کے کے نے بتایا ہے کہ اسوسیشن فورپروٹیکٹ سیول رائٹس ملک بھر کے الگ الگ جگہ ہوں پر پیرا لیگل ایڈ بنانے کا ورکشاپ منعقد کر رہا ہے اس ورکشاپ میں بنیادی حقوق کی جانکاری دینے کے بعد ورکشاپ کے آخر میں ممبر کو سرٹیفیکیٹ دیا جاتا ہے تاکہ وہ اپنے گاؤں میں کوئی بھی سیول اور پولیٹیکل رائٹس کے سلسلے میں بنیادی حق کے سلسلے میں لوگوں کو گائیڈ کرے.
بائٹ.
سہیل کے کے.
ڈائریکٹر کول فاؤنڈیشن دہلی.

اس ورکشاپ کا بنیادی مقصد عام شہری ان میں پیراں لیگل ایڈ کارکن تیار کرنا ہے تاکہ انہیں بنیادی قوانین کی جانکاری ہو شہری اور سیاسی حقوق سے واقف کروایا جاسکے تاکہ حقوق انسانی کی خلاف ورزی کی صورت میں وہ مناسب اقدامات کر پائیں قانونی ماہرین کا ماننا ہے کہ ملک کی اقلیتوں اور دلی تو کے ساتھ اس لئے نہ ناانصافی ہوتی ہے کیونکہ انہیں قانون کی جانکاری نہیں ہوتی ماہرہ قانون ایڈوکیٹ طہور خان پٹھان نے دعوی کیا ہے کہ دہشت گردی کے الزام میں پکڑے جانے والے 99 فیصد افراد پائے گئے ہیں.
بائٹ.
ایڈوکیٹ طہور خان پٹھان.
(ماہر قانون داں ممبئی)

بائٹ.
مولانا الیاس فلاحی (جماعت اسلامی)

Conclusion:آئی ایس آئی ایس سے مبینہ رابطے کے الزام میں حال ہی میں اورنگ آباد اور ممبر سے مسلم نوجوانوں کی گرفتاری ہوئی تھی جس کے پس منظر میں یہ ورکشاپ کافی اہم کہا جاسکتا ہے

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.