ETV Bharat / city

بابری مسجد کی بازیابی کے لیے بیداری مہم - سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا

ملک گیر سطح پر اقلیتی طبقے کے لوگ بابری مسجد کی بازیابی کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔

بابری مسجد کی بازیابی کے لیے بیداری مہم
author img

By

Published : Feb 23, 2019, 7:24 PM IST

اس سلسلے میں مہاراشٹر کے تاریخی شہر اورنگ آباد میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے ایک پروگرام کا اہتمام کیا۔

متعلقہ ویڈیو

اس میں بابری مسجد کی تاریخ سے متعلق لوگوں کو آگاہ کیا گيا اور نمائش کے ساتھ ساتھ ایک دستاویزی فلم بھی دکھائی گئی۔

اس میں بابری مسجد کے علاقے اودھ کی گنگا جمنی تہذیب، تاریخ و ثقافت بابری مسجد اور رام جنم بھومی کے تنازع پر روشنی ڈالی گئی۔
اس میں بابری مسجد کا ایک ماڈل بھی پیش کیا گیا۔

میڈیا میں صرف رام جنم بھومی کا ذکر کرنے اور بابری مسجد کو نظرانداز کرنے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ لوگوں نے عدلیہ پر اعتماد ظاہر کرتے ہوئے بابری مسجد کے حق میں فیصلہ صادر ہونے کی توقع ظاہر کی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.