ETV Bharat / city

آسنسول میں سیلابی صورتحال، اسکولز رہائشی کیمپ میں تبدیل

author img

By

Published : Oct 1, 2021, 12:26 PM IST

مغربی بنگال کے آسنسول میں درگاپور بیراج سے پانی چھوڑے جانے سے سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، جس کے پیش نظر لوگوں کو اسکول میں منتقل کیا گیا ہے۔ مغربی بنگال میں کئی روز سے رُک رُک کر بارش ہو رہی ہے۔

wb_kol_flood like situation in asansol_wbur10001

درگاپور بیریج (Durgapur Barrage) سے پانی چھوڑے جانے کے سبب بردوان ضلع کے مسلم اکثریتی علاقہ آسنسول کے جموڑیہ میں سیلابی صورتحال بن گئی ہے۔ مقامی باشندوں کے لئے اسکولوں کو رہائشی کیمپ میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔

ویڈیو دیکھیے
مغربی بنگال میں گزشتہ چند دنوں سے رک کر کر ہو رہی بارش کے سبب بردوان ضلع کے مسلم اکثریتی علاقہ آسنسول کے جموڑیہ کے بیشتر علاقوں میں سیلابی صورتحال بن گئی ہے۔ درگاپور بیریج (Durgapur Barrage) سے سینکڑوں کیوزک پانی چھوڑے جانے کے سبب جموڑیہ کے اشوک نگر، برکلٹی سمیت متعدد علاقوں میں پانی جما ہو گیا ہے۔

مزید پڑھیں: بنگال میں پولنگ پرامن طریقہ سے اختتام پذیر

ذرائع کے مطابق آسنسول کو رانی گنج سے جوڑنے والی اہم راستہ ٹوٹ گیا ہے۔ اس دوران ندی میں پانی کی سطح میں تشویشناک طور پر اضافہ ہونے کی وجہ سے ہوڑہ ضلع میں سیلاب جیسی صورتحال ہے۔
جموڑیہ ضلع کے بیشتر علاقے ندی کے پانی میں غرق ہو چکے ہیں اس کی وجہ سے عام لوگوں کو محفوظ مقامات پر پناہ لینا پڑا ہے۔
ذرائع کے مطابق جموڑیہ کے غرقاب علاقوں کے باشندوں کو عرضی رہائشی کیمپ میں منتقل کیا گیا ہے جہاں انہیں کھانا اور پینے کے پانی فراہم کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کاؤنسلرحبیب الرحمن کا الزام کہ فورسز نے انہیں مارا

الفاظ اور شاعرانہ اصطلاحات کے سلطان تھے مجروح سلطان پوری

جموڑیہ کے رکن اسمبلی ہری عام سنگھا نے حالات کا جائزہ لینے کے بعد اسکولوں میں پناہ لینے والے باشندوں کو ہر ممکن مدد کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
دوسری طرف ندی میں پانی کی سطح میں اضافہ ہونے کے بعد درگاپور بیریج (Durgapur Barrage) سے سینکڑوں کیوزک پانی کا سلسلہ جاری ہے جس کے سبب آسنسول_ جموڑیہ میں حالات مزید خراب ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.