ETV Bharat / city

YSS Cup 2021: پلوامہ کے تملہال میں 'وائی ایس ایس کپ' کی اختتامی تقریب

پلوامہ ضلع کے تملہال پنچایت Tumlahal Panchayat میں محکمہ کھیل کی جانب سے وائی ​​ایس ایس کپ YSS Cup کا انقعاد اس مْصد کے تحت کیا گیا تھا کہ غیر اسکولی بچوں کو بھی کھیل کود میں مصروف رکھا جائے اور نوجوان کو منشیات سے دور رکھا جائے Should be Kept away From Drugs۔ آخری مقابلے میں تملہال پنچایت نے لیتر پنچایت سے 30 رنز سے جیت درج کرلی ہے اور آخری میں کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازا گیا۔

پلوامہ کے تملہال میں 'وائی ایس ایس کپ' کی اختتامی تقریب

author img

By

Published : Dec 30, 2021, 5:46 PM IST

جنوبی کشمیر میں محمکہ کھیل Sports Department نے اسکولی وغیر اسکولی بچوں کے لیے محتلف کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد Holding Various Sports Competitionsکیا تھا، جن میں کرکٹ، والی بال، کبڈی، اور کھو کھو جیسے کھیل شامل تھے۔ محمکہ کی جانب سے ان کھیل مقابلوں کا انعقاد 16دسمبر سے شروع کیا گیا تھا جو آج اختتام پذیر ہوا۔

پلوامہ کے تملہال میں 'وائی ایس ایس کپ' کی اختتامی تقریب

اس موقع پر بی جے پی کے ضلع صدر سجاد رینا نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، ساتھ ہی اس میچ کو دیکھنے کے لیے شہریوں نے بھی شرکت کی۔ ان کھیل مقابلوں کا انقعاد پنچائتی سطح پر کیا گیا تھا، جس میں محتلف حلقوں میں آنے والے پنچائت سے ایک ایک ٹیم نے شرکت کی تھی۔

وہیں اس تعلق سے وائی ​​ایس ایس کرکٹ کپ کا آخری مقابلہ پنچائت لیتر اور پنچائت تملہال کے درمیان کھیل گیا۔ جہاں سے ان ٹیموں میں سے ایک ضلع سطح پر کھیل کے لیے آئی۔

وائی ​​ایس ایس کپ کا انقعاد محمکہ کھیل کی جانب سے اس مقصد کے تحت کیا گیا تھا کہ غیر اسکولی بچوں کو بھی کھیل کود میں مصروف رکھا جائے اور نوجوان کو منشیات سے دور رکھا جائے۔ وہیں اس آخری مقابلے میں تملہال پنچایت نے لیتر پنچایت سے 30 رنز سے جیت درج کرلی ہے اور آخری میں کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازا گیا۔

ان مقابلوں کے انعقاد سے کھلاڑی کافی خوش نظر آرہے تھے، ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ اس طرح کے کھیل مقابلوں کا انقعاد ہونا چاہئے تاکہ نوجوان منشیات سے دور رہیں۔ انہوں نے مزید کہا اس طرح کے کھیل مقابلوں سے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے ساتھ ہی نوجوانوں کو آگے بڑھنے کا موقع ملتا ہے۔

وہیں اس تعلق سے بی جے پی کے ضلع صدر سجاد رینا نے کہا کہ محمکہ کھیل نے ضلع پلوامہ میں نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنے کے لئے محتلف کھیل مقابلوں کا انقعاد کیا جو ایک اچھا قدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع پلوامہ نے بھی منشیات کے خلاف اچھی کارروائی کی، تاہم اس میں مزید کارروائی کی ضرورت ہے تاکہ ضلع پلوامہ میں منشیات پر مکمل قابو پایا جاسکے۔

اس ضمن میں محمکہ کھیل کے زونل فزیکل ایجوکیشن آفیسر تہاب منظور احمد نے کہا کہ محمکہ نے غیر اسکولی بچوں کے لیے 'وائی ​​ایس ایس کپ' کی اختتامی تقریب منعقد کی تاکہ غیر اسکولی بچوں کو بھی کھیل کود کے ساتھ جوڑا جائے۔

انہوں نے کہا کہ حلقہ تہاب میں کل 15 پنچایت آتے ہے، جہاں پر محتلف کھیل مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ ان کھیل مقابلوں میں 700 بچوں نے شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد کہ نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنے کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو کھیل کود میں حصہ لینے کا موقع فراہم کرنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.