ETV Bharat / city

ووٹرز کا رجحان آزاد امیدوار کی طرف: ہارون رشید

author img

By

Published : Nov 28, 2020, 4:44 PM IST

نیشنل کانفرنس کے سابق رہنما ہارون رشید کی اہلیہ ساجدہ بیگم ڈی ڈی سی انتخابات میں بحیثیت آزاد امیدوار کے طور پر ضلع اننت ناگ کے لارنو بلاک الیکشن لڑ رہی ہیں۔

haroon rasheed's wife contesting election as a independent candidate from larnoo block
ووٹرز کا رجحان آزاد امیدوار کی طرف: ہارون رشید

نیشنل کانفرنس کے سابق رہنما ہارون رشید نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گپکار ڈکلیریشن میں شامل پارٹیوں نے ریاست کی امن ترقی اور خوشحالی کے لئے کچھ نہیں کیا۔ لہذا لوگ ڈی ڈی سی انتخابات میں شامل نئے چہروں کو موقع دینا چاہتے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

واضح رہے کہ ہارون رشید کی اہلیہ ساجدہ بیگم ضلع اننت ناگ کے لارنو بلاک میں ڈی ڈی سی انتخابات میں بحیثیت آزاد امیدوار شامل ہوئی ہیں۔

ہارون نے کہا کہ ان کی اہلیہ کو لارنو کے لوگوں کی مکمل حمایت حاصل ہے۔ انہیں امید ہے کہ یہاں کے لوگ انہیں بھاری اکثریت سے کامیاب کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ علاقہ کی تعمیرو ترقی ان کا منشور ہے۔

مزید پڑھیں:

ڈی ڈی سی انتخابات پر تفصیلی رپورٹ

واضح رہے کہ انتخابات کے پہلے مرحلے 296 امیدوار جموں و کشمیر میں پہلی بار منعقد ہونے والے ڈی ڈی سی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔ ان امیدواروں میں سے 172 کا تعلق کشمیر جبکہ 124 کا تعلق جموں سے ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.