ETV Bharat / city

پولیس کا دعویٰ، پلوامہ میں لشکر طیبہ کے دو سرگرم معاون گرفتار - etv bharat urdu

پولیس اہلکار نے بتایا کہ پلوامہ میں پولیس کے مشترکہ ناکے کے دوران سرکلر روڈ پلوامہ پر 55 آر آر اور 182 بٹالین سی آر پی ایف نے لشکر طیبہ کے دو سرگرم معاونین کو گرفتار کیا جن کی شناخت عامر بشیر ڈار ولد بشیر احمد ڈار ساکن سرنو پلوامہ اور مختار احمد بھٹ ولد عبدالجبار بھٹ ساکن متری بگ شوپیان کے طور پر کی گئی ہے۔

پلوامہ میں لشکر طیبہ کا دو سرگرم معاون گرفتار

author img

By

Published : Nov 17, 2021, 9:52 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے سرکلر روڈ پر پولیس نے بدھ کے روز لشکر طیبہ کے دو سرگرم معاون کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

پولیس اہلکار نے بتایا کہ پلوامہ پولیس کے مشترکہ ناکے کے دوران سرکلر روڈ پلوامہ پر 55 آر آر اور 182 بٹالین سی آر پی ایف کے مشترکہ تعاون سے لشکر طیبہ کے دو سرگرم معاونین کو گرفتار کیا گیا۔ ملزمین کی شناخت عامر بشیر ڈار ولد بشیر احمد ڈار ساکن سرنو پلوامہ اور مختار احمد بھٹ ولد عبدالجبار بھٹ ساکن متری بگ شوپیان کے طور پر کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: کمانڈر سمیت پانچ عسکریت پسند ہلاک

پولیس کے مطابق ان کے قبضہ سے دو آئی ای ڈیز برآمد ہوئے ہیں۔ اس سلسلے میں ایف آئی آر نمبر 315/21 P/s کے تحت کیس درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.