ETV Bharat / city

Two Alleged Militants Arrested اننت ناگ میں دو مبینہ عسکریت پسند اسلحہ سمیت گرفتار - پولیس اور فوج کی مشترکہ کاروائی

پولیس کو مبینہ عسکریت پسندوں کی نقل و حمل کی مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد فوج کی 3 راشٹریہ رائیفلز کی جانب سے واگہامہ وپزن رابطہ سڑک پر ایک ناکہ قائم کیا، جس دوران وہاں سے گزر رہے دو مبینہ عسکریت کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا، جن کے قبضہ سے 2 پستول 2 میگزین اور 15 کارتوس بر آمد کیے گئے۔ Two Alleged Militants Arrested in J&K's Anantnag

گرفتار
گرفتار
author img

By

Published : Sep 19, 2022, 10:24 PM IST

انت ناگ: جموں و کشمیرکے ضلع انت ناگ کے بجبہاڑہ علاقہ میں فوج کی 3 راشٹریہ رائیفلز اور پولیس کی جانب سے مشترکہ کارروائی کے دوران دو مبینہ عسکریت پسندوں کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا گیا۔ Two Alleged Militants Arrested

ذرائع کے مطابق پولیس کو مبینہ عسکریت پسندوں کی نقل و حمل کی مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد فوج کی 3 راشٹریہ رائیفلز کی جانب سے واگہامہ وپزن رابطہ سڑک پر ایک ناکہ قائم کیا، جس دوران وہاں سے گزر رہے دو مبینہ عسکریت کو موقع پر ہی گرفتار کیا گیا، جن کے قبضہ سے 2 پستول 2 میگزین اور 15 کارتوس بر آمد کئے گئے جن کا تعلق عسکری تنظیم انصار الغزوت الھند سے ہے۔

مزید پڑھیں:JeM Militant Arrested : ہندواڑہ میں جیش محمد کا عسکریت پسند گرفتار

گرفتار کئے گئے مبینہ عسکریت پسندوں کی شناخت واگہامہ بجبہاڑہ کا رہنے والے تنویر احمد بھٹ ولد علی محمد بھٹ، طفیل احمد ڈار ولد غلام حسن ڈار مڈورہ ترال کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس کی جانب سے اس سلسلہ میں ایک کیس درج کیا گیا ہے اور مزید تفتیش شروع کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.