ETV Bharat / city

اننت ناگ: 'مُمکن اسکیم' کے تحت نوجوانوں میں گاڑیاں تقسیم

author img

By

Published : Sep 10, 2021, 5:19 PM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ اور چیئرمین ڈی ایل آئی سی ڈاکٹر پیوش سنگلا نے ڈسٹرکٹ لیول امپلائمنٹ کمیٹی کے افسران سے ملاقات میں 'مُمکن اسکیم' کے نفاذ کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈی سی نے اس موقع پر کہا کہ 'ممکن اسکیم' بے روزگار نوجوانوں کو خود مختار بنانے کا ایک معقول ذریعہ ہے۔ اس اسکیم کے تحت انہیں سبسڈی پر ہلکی کمرشل گاڑیاں ملتی ہیں'۔

'مُمکن اسکیم' کے تحت نوجوانوں میں گاڑیاں تقسیم

ضلع اننت ناگ کے ڈاک بنگلو میں منعقدہ ایک تقریب میں 'ممکن اسکیم' کے دوسرے مرحلے کے تحت ضلع کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں میں مذکورہ اسکیم کے تحت 12 گاڑیاں فراہم کرائی گئیں۔

اس سے قبل ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ اور چیئرمین ڈی ایل آئی سی ڈاکٹر پیوش سنگلا نے ڈسٹرکٹ لیول امپلائمنٹ کمیٹی کے افسران سے ملاقات میں 'مُمکن اسکیم' کے نفاذ کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈی سی نے اس موقع پر کہا کہ 'ممکن اسکیم' 'بے روزگار نوجوانوں کو خود مختار بنانے کا ایک معقول ذریعہ ہے۔ اس اسکیم کے تحت انہیں سبسڈی پر ہلکی کمرشل گاڑیاں ملتی ہیں'۔

مزید پڑھیں: کسانوں کی ترقی کا بہترین ذریعہ نجی کاری

انہوں نے مزید کہا کہ ضلع میں اس طرح کی کئی اسکیمیں بے روزگار نوجوانوں کو خودمختار بنانے کے لیے کام کر رہی ہیں۔
ڈاکٹر سنگلا نے متعلقہ افسران پر زور دیا کہ وہ مزید مستحق نوجوانوں کو اس اسکیم کے دائرے میں لائیں۔ انہوں نے نوجوانوں سے بھی اپیل کی کہ وہ آگے آئیں اور اس اسکیم سے استفادہ کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.