ETV Bharat / city

کشمیر: سڑک حادثہ میں ٹریکٹر ڈرائیور ہلاک - ٹریکٹر بے قابو

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں دلدوز سڑک حادثے میں ٹریکٹر ڈرائیور کی موت جائے حادثہ پر ہو گئی۔

کشمیر: سڑک حادثہ میں ٹریکٹر ڈرائیور کی موت

author img

By

Published : Jul 18, 2020, 1:27 PM IST

ضلع اننت ناگ کے کانڈیوارہ، کوکرناگ علاقے میں ایک ٹریکٹر کھائی میں جا گرا جس میں ٹریکٹر ڈرائیور کی موقعے پر ہی موت واقع ہو گئی۔

نمائندے کے مطابق کوکر ناگ کے کانڈی وارہ علاقے سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ رئوف احمد بٹ ہفتہ کی صبح ٹریکٹر لیکر گھر سے نکلے اور مہری پورہ کے مقام پر ٹریکٹر بے قابو ہو کر کھائی میں جا گرا۔

کشمیر: سڑک حادثہ میں ٹریکٹر ڈرائیور کی موت

حادثے میں ٹریکٹر ڈرائیور روف احمد کی موقعے پر ہی موت واقع ہو گئی۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی کوکر ناگ پولیس جائے واردات پر پہنچ گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.