ETV Bharat / city

سورنم وجے ورش مشعل ضلع اننت ناگ پہنچ گئی - روڈ شو میں اسکولی طالبہ

سورنم وجے ورش مشعل 1971 کی بھارت اور پاکستان جنگ میں بھارت کی جیت کی سالگرہ منانے کے لئے ضلع اننت ناگ پہنچ گئی ہے جہاں روڈ شو سمیت مختلف ثقافتی پروگرام منعقد کئے گئے۔

سورنم وجے ورش مشال
سورنم وجے ورش مشال
author img

By

Published : Jun 17, 2021, 7:14 AM IST

Updated : Jun 17, 2021, 8:12 AM IST

1971 کی ہند و پاک جنگ میں بھارت کی جیت کی سالگرہ منانے کے لئے سورنم وجے ورش مشعل جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ پہنچ گئی، اس سلسلے میں قاضی گنڈ سے اننت ناگ میں قائم فوج کی 1 سیکٹر راشٹریہ رائفلز ہیڈکوارٹرز تک فوج نے روڈ شو کا اہتمام کیا اور ملک کی یکجہتی اور سالمیت کے حوالے سے پیغام دیا۔

سورنم وجے ورش مشعل
روڈ شو میں اسکولی طالبہ کی ایک خاصی تعداد بھی موجود رہی جبکہ فرسٹ سیکٹر کے کمانڈر، بریگیڈیئر وجے مہادیون، ڈی آئی جی جنوبی کشمیر عبدالجبار، ایس ایس پی اننت ناگ امتیاز حسین سمیت دیگر اعلی پولیس، سول و فوجی افسران نے شرکت کی۔
سورنم وجے ورش مشال
سورنم وجے ورش مشال
سورنم وجے ورش مشال
سورنم وجے ورش مشال
سورنم وجے ورش مشال
سورنم وجے ورش مشال
سورنم وجے ورش مشال
سورنم وجے ورش مشال

اس موقع پر فوجی افسران نے 1971 میں ہوئے جنگ سے متعلق بھارتی جانبازوں کی ہمت اور حوصلہ کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس جنگ میں پاکستان کو عظیم شکست دی گئی۔

سورنم وجے ورش مشال
سورنم وجے ورش مشال
سورنم وجے ورش مشال
سورنم وجے ورش مشال
سورنم وجے ورش مشال
سورنم وجے ورش مشال

بعد ازاں 1 سیکٹر راشٹریہ رائفلز ہیڈکوارٹر میں ایک تقریب منعقد کی گئی، اس موقع پر مختلف تمدنی ثقافتی پروگرام بھی پیش کئے گئے۔

Last Updated : Jun 17, 2021, 8:12 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.