ETV Bharat / city

گرینیڈ پھٹنے سے طلبا زخمی - kulgam

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے دمحال، ہانجی پورا کے گورنمنٹ مڈل اسکول کے دو طلبہ گرینیڈ کو کھلونہ سمجھ کر کھیل رہے تھے۔

گرینیڈ پھٹنے سے طلبا زخمی
author img

By

Published : May 1, 2019, 12:00 PM IST

Updated : May 1, 2019, 12:43 PM IST

طلبا گرینیڈ کو کھلونہ سمجھ کر کھیل رہے تھے اسی اثنا میں اچانک پھٹ پڑا جس سے باعث دونوں زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کی شناخت12 سالہ شاہد اور11 سالہ اخلاق کے بطور ہوئی ہے۔

متاثرہ طلبا شاہد احمد تانترے اور اخلاق احمد سگے بھائی ہیں اور گورمنٹ مڈل اسکول میں زیر تعلیم ہیں۔

گرینیڈ پھٹنے سے طلبا زخمی
زخمیوں کو علاج ومعالجے کے لئے فوری طور نزدیکی پرائیمری ہیلتھ سینٹر دمہال منتقل کیا گیا جہاں سے اخلاق کو مزید علاج کے لئے ضلع ہسپتال کولگام منتقل کیا گیا۔پرائمری ہیلتھ سینٹر دمہال کے ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ شیل پھٹ جانے سے شاہد کے ہاتھ کو زخم لگے ہیں جبکہ اخلاق کا چہرہ زخمی ہوا ہے۔دریں اثنا ایک پولیس آفیسر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اس سلسلے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Intro:گورمنٹ مڈل اسکول واری پورہ دمحال ہانجی پورہ کے دو طلبہ زخمی
شاہد احمد تانترے اور اخلاق احمد دو سگے بھائی جو کہ گورمنٹ مڈل اسکول واری میں زیرہ تعلیم ہے دونوں بھای شل کو کھیلونہ سمجھ کر کھیل رہے تھے تو شل آچھانک پھٹ جانے سے دونوں زخمی ہوئے جن کو علاج و معلاج کے لیے سب ضلع دمحال ہانجی پورہ کے ہسپتال لایا گیا جن میں ایک بھایی کو ضلع ہسپتال کو لگام علاج کے لیے لے جایا گیا

Body:گورمنٹ مڈل اسکول واری پورہ دمحال ہانجی پورہ کے دو طلبہ زخمی

Conclusion:
Last Updated : May 1, 2019, 12:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.