ETV Bharat / city

اننت ناگ ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا احتجاج: انتظامیہ ہمارے واجبات ادا کرے

author img

By

Published : Sep 13, 2021, 10:11 PM IST

اننت ناگ ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے سرینگر کی پریس کالونی میں انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ احتجاجیوں کے مطابق 9 ماہ کا لمبہ عر صہ گزرنے کے باوجود بھی انتظامیہ نے ان کے کرائے واگزار نہیں کیے ہیں۔ بی ڈی سی اور پنچایت انتخابات کے دوران انتظامیہ نے ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی 428 گاڑیوں کو انتخابی ڈیوٹی میں استعمال کیا تھا۔

اننت ناگ ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا احتجاج: انتظامیہ ہمارے واجبات ادا کرے
اننت ناگ ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا احتجاج: انتظامیہ ہمارے واجبات ادا کرے

ضلع اننت ناگ ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے سرینگر کی پریس کالونی میں انتظامیہ کے خلاف جم کر احتجاج کیا گیا۔ اطلاع کے مطابق بی ڈی سی اور پنچایت انتخابات کے دوران انتظامیہ نے ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی 428 گاڑیوں کو انتخابی ڈیوٹی میں استعمال کیا تھا۔

احتجاجیوں کے مطابق 9 ماہ کا لمبہ عر صہ گزرنے کے باوجود بھی انتظامیہ نے ان کے کرائے واگزار نہیں کیے ہیں، جس کے پیش نظر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے انتظامیہ کے خلاف برہمی کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کیا۔

مزید پڑھیں: مرکزی وزیر ریل نے کٹرا میں واقع ماتا ویشنو دیوی ریلوے اسٹیشن کا دورہ کیا

احتجاج کے دوران ٹرانسپورٹرز نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈس اٹھا رکھے تھے، جن پر یہ نعرے آویزان تھے کہ 'ہمارے ساتھ انصاف کرو' جبکہ مذکورہ ایسوسی ایشن نے انتظامیہ سے اپیل کیا ہے ان کے کرائے جلد سے جلد واگزار کیے جائیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.