ETV Bharat / city

اننت ناگ: نشہ مکت بھارت پر سیمینار کا انعقاد

جنوبی ضلع اننت ناگ کے شانگس میں منشیات سے پاک ’نشہ مکت بھارت‘ کے موضوع پر گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول شانگس میں ایک سیمینار کا انعقاد ہوا۔ سیمینار کا اہتمام ضلع انتظامیہ نے کیا تھا جس میں اسکولی طلبا کے علاوہ سیول سوسائٹی اور مختلف محکموں کے افسران نے شرکت کی۔

seminar on drug free india in shangus anantnag
اننت ناگ میں نشہ مکت بھارت پر سیمینار کا انعقاد
author img

By

Published : Oct 8, 2020, 4:24 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں نشہ مکت بھارت پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیمینار میں مقررین نے نشہ آور چیزوں کے مضر اثرات پر مفصل روشنی ڈالی۔

اننت ناگ میں نشہ مکت بھارت پر سیمینار کا انعقاد

اس موقع پر ماہر نفسیات ڈاکٹر مدثرہ نےکہا کہ انتظامیہ نشہ کے عادی افراد کی کاؤنسلنگ کے لیے ہر وقت اقدامات اٹھا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج کے پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو منشیات کے بُرے اثرات سے متعلق آگاہ کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ضلع میں نشہ آور چیزوں کی خرید و فروخت پر مکمل روک لگانے کے حوالے سے حکمت عملی تیار کی جانی چاہیے۔ سیمینار میں حصہ لینے والے طلبا اور دیگر افراد میں توصیفی اسناد تقسیم کی گئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.