جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے حلقہ انتخاب بجبہاڑہ کے کلان پورہ مرہامہ علاقے میں فوج اور پولیس کی جانب سے تلاشی کارروائی جاری ہے۔ Search operation of security forces in Anantnag
تفصیلات کے مطابق کلان پورہ مرہامہ علاقے میں فوج کو عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی ایک اطلاع موصول ہوئی ہے، جس کے فوراً بعد فوج، پولیس اور ایس او جی نے علاقے کا محاصرہ کر لیا ہے۔ اس دوران گھر گھر تلاشی لی جارہی ہے، جب کہ فوج نے داخلی اور خارجری راستہ کو بند کر دیا گیا ہے۔ سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری کو پورے علاقہ میں تعینات کیا گیا ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
Search Operation In Anantnag اننت ناگ کے بجبہارہ میں فوج اور پولیس کی جانب سے تلاشی مہم - بجبہارہ میں فوج اور پولیس کی جانب سے تلاشی مہم
کلان پورہ مرہامہ علاقے میں فوج کو عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی ایک اطلاع موصول ہوئی ہے، جس کے فوراً بعد فوج، پولیس اور ایس او جی نے پورے علاقہ کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔ Search operation of security forces in Anantnag
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے حلقہ انتخاب بجبہاڑہ کے کلان پورہ مرہامہ علاقے میں فوج اور پولیس کی جانب سے تلاشی کارروائی جاری ہے۔ Search operation of security forces in Anantnag
تفصیلات کے مطابق کلان پورہ مرہامہ علاقے میں فوج کو عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی ایک اطلاع موصول ہوئی ہے، جس کے فوراً بعد فوج، پولیس اور ایس او جی نے علاقے کا محاصرہ کر لیا ہے۔ اس دوران گھر گھر تلاشی لی جارہی ہے، جب کہ فوج نے داخلی اور خارجری راستہ کو بند کر دیا گیا ہے۔ سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری کو پورے علاقہ میں تعینات کیا گیا ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
TAGGED:
Bijbehara