ETV Bharat / city

اننت ناگ: ٹپر کی زد میں آنے سے ایک خاتون ہلاک - ٹپر کی زد میں آنے سے ایک خاتون ہلاک

اننت ناگ کے شرپورہ علاقہ میں تیز رفتار ٹپر کی زد میں آنے سے ایک 40 سالہ خاتون کی موت ہوگئی۔

اننت ناگ: ٹپر کی زد میں آنے سے ایک خاتون ہلاک

author img

By

Published : Jul 5, 2020, 11:02 PM IST

اطلاعات کے مطابق وانگم شانگس کی رہنے والی چالیس سالہ نسرین بانو نامی ایک خاتون اپنے شوہر کے ہمراہ موٹر سائیکل سے جارہی تھی اسی دوران ایک تیز رفتار ٹپر نے ان کی موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس سے نسرین شدید زخمی ہو گئی۔

زخمی خاتون کو ضلع ہسپتال اننت ناگ منتقل کیا گیا۔ جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔بتایا جا رہا ہے کہ مذکورہ خاتون کی حالت کافی خراب تھی جس کے سبب ہسپتال لے جانے کے دوران راستے میں ہی اس کی موت ہوگئی۔ پولیس نے اس سلسلہ میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.