ETV Bharat / city

فوجی گاڑی کی زد میں نوجوان شدید زخمی - زخمی

ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ میں ایک بائک سوار نوجوان فوجی گاڑی کی زد میں آکر شدید زخمی ہو گیا۔

فوجی گاڑی کی زد میں نوجوان شدید زخمی، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : May 4, 2019, 2:14 PM IST

تفصیلات کے مطابق آج صبح ضلع اننت ناگ کے واگہامہ علاقہ کے رہنے والے 28 سالہ سہیل احمد خان نامی ایک نوجوان جموں سرینگر قومی شاہراہ پر بجبہاڑہ پازال پورہ پر فوج کی گاڑی کی زد میں آگیا گیا، جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔

فوجی گاڑی کی زد میں نوجوان شدید زخمی، متعلقہ ویڈیو

زخمی نوجوان کو سرینگر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

حادثے کے بعد مقامی نوجوانوں نے فوج کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جموں سرینگر قومی شاہراہ پر دھرنا دیا۔ ان کا الزام ہے کہ فوجی گاڑی نے جان بوجھ کر بائک سوار نوجوان کو ٹکر ماردی۔

دھرنے کی وجہ سے کافی دیر تک شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل متاثر رہی۔ تاہم پولیس کی مداخلت کے بعد احتجاجی منتشر ہوئے اور ٹریفک کی نقل و حمل بحال ہو گئی ۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.