ETV Bharat / city

Reactions On No Weekend Lockdown: کووڈ لاک ڈاون ہٹانے کے فیصلہ کا عوام کا خیر مقدم - Weekend Lockdown in J&K

جموں و کشمیر کے انتظامیہ کی جانب سے ویکینڈ لاک ڈاؤن ختم کرنے کے فیصلے پر مقامی لوگوں نے اس فیصلہ کا خیر مقدم Reactions On No Weekend Lockdown کیا۔ لوگوں کے مطابق اس فیصلے سے جموں و کشمیر میں معمول کی زندگی پھر سے پٹری پر آنے میں کافی فائدہ مند Normal Life Back on Track ہوگئی

public-welcomes-decision-of-removing-covid-weekend-lockdown-in-j-and-k
کووڈ لاک ڈاون ہٹانے کے فیصلہ کا عوام کا خیر مقدم
author img

By

Published : Feb 7, 2022, 10:47 PM IST

اننت ناگ: کووڈ -19 کی تیسری لہر کے دوران کورونا کیسز میں اضافہ کے پیش نظر جموں و کشمیر انتظامیہ نے ہر ہفتہ جمعہ کی دوپہر 2 بجے سے پیر کی صبح 6 بجے تک لاک ڈاون نافذ Weekend Lockdown in J&K کیا تھا،تاہم بعد میں اس میں نرمی لائی گئی جس کے بعد ہفتہ کے آخری دو روز پیر اور اتوار کو لاک ڈاون جاری رکھنے کی ہدایت دی گئی تھی۔

کووڈ لاک ڈاون ہٹانے کے فیصلہ کا عوام کا خیر مقدم

لاک ڈاؤن کے بعد جموں و کشمیر میں کورونا کیسز میں کمی ہوئی جس کے بعد انتظامیہ نے ویکینڈ لاک ڈاون ختم کرنے کا فیصلہ کیا No Weekend Lockdown in J&K،البتہ اس دوران رات کا کرفیو جاری رہے گا۔

انتظامیہ کے اس فیصلے پر تاجران، طلبہ اور عام لوگوں نے اس کا خیر مقدم کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے انہیں گونا گو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مزید پڑھیں:Reopening of Coaching Institutes in J&K:'کوچنگ مراکز میں تدریسی سرگرمیوں کی بحالی خوش آئند'

تاجروں کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کے سبب وہ مالی مشکلات سے دو چار ہوئے ہیں۔مسلسل کئی برسوں سے کاروبار متاثر ہونے کے سبب وہ کافی مشکل میں ہیں اب ان کے پاس مزید برداشت کرنے کی ہمت نہیں رہی۔

یہ بھی پڑھیں:No weekend lockdown in J&K جموں و کشمیر میں ہفتہ واری لاک ڈاون ختم

وہیں طلبہ کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کے سبب ان کی تعلیم بری طرح متاثر ہوئی تاہم انتظامیہ کے اس فیصلہ کے بعد وہ آف لائن کلاسز شروع کر سکتے ہیں جس سے انہیں کافی خوشی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.