ETV Bharat / city

DC Kulgam Press Conference: ڈی سی کولگام کی پریس کانفرنس - کولگام میں پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا

ڈی سی کولگام ڈاکٹربلال محی الدین نے کہا کہ 'ضلع کولگام میں پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا Pradhan Mantri Jan Arogya Yojana صحت اسکیم کے تحت ابھی تک 2 لاکھ 54 ہزار کارڈ مستحقین کو فراہم کیے گیے ہیں۔

ڈی سی کولگام کی پریس کانفرنس
DC Kulgam Press Conference
author img

By

Published : Feb 11, 2022, 8:09 PM IST

ڈی سی کولگام ڈاکٹر بلال محی الدین نے کہا ہے کہ ضلع کولگام میں پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا Pradhan Mantri Jan Arogya Yojana صحت اسکیم کے تحت ابھی تک 2 لاکھ 54 ہزار کارڈ مستحقین کو فراہم کیے گیے ہیں۔

DC Kulgam Press Conference

جبکہ رجسٹریشن کے عمل اور کارڈ کی فراہمی کو یقینی بنانے کے حوالے سے اس شعبے میں تیزی لائی جا رہی ہے تاکہ صحت کی اسکیم سے سبھی کنبے مستفید ہوں۔

انہوں نے لوگوں کی شرکت کو لازمی قرار دیتے ہوئے آگے آنے کی اپیل کی، تاکہ وہ اپنا اندراج جلد سے جلد کرائیں۔

مزید پڑھیں: ڈوڈہ : ڈی سی نے ضلع میں ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

انہوں نے کہا کہ ضلع میں اس حوالے سے پہلے ہی مہم شروع کی گئی تھی، تاکہ جو لوگ بھی اب تک اس اسکیم سے مستفید نہیں ہوئے ہیں، انہیں بھی مذکورہ اسکیم سے فائدہ پہنچے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.