ETV Bharat / city

Cyber Security Awareness in Pulwama: پلوامہ میں سائبر سکیورٹی کے حوالے سے آگاہی پروگرام

سائبر کرائم Cyber Crime سے عام لوگوں کو کیسے بچایا جائے، اس کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرنے کے لیے Cyber Security Awareness ایس ایچ او پلوامہ بشارت احمد، ڈی ایس پی محمد شفیع کے علاوہ مختلف پولیس افسران نے سائبر کرائم، شناختی فراڈ، کارڈ کی ادائیگی سمیت مختلف ایڈوانس تکنیکوں کے بارے میں جانکاری دی۔

پلوامہ میں سائبر سکیورٹی کے حوالے سے آگاہی پروگرام

author img

By

Published : Dec 28, 2021, 3:41 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ٹاؤن ہال میں پولیس نے سائبر کرائم Cyber Crime کے حوالے سے ایک معلوماتی کیمپ Information Camp کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر شرکا کو پلوامہ پولیس سائبر کرائم Cyber Crime سے متعلق معلومات فراہم کیں۔

پلوامہ میں سائبر سکیورٹی کے حوالے سے آگاہی پروگرام

افسران نے انہیں ضروری احتیاطی تدابیر/ اقدامات تجویز کیے اور ان کی رہنمائی کی کہ وہ سائبر خطرات سے کس طرح اپنا دفاع کرسکتے ہیں۔ سیمینار میں پولیس افسران کے علاوہ اساتذہ، بینک ملازمین، سول انتظامیہ اور طلباء نے بھی شرکت کی۔ شرکاء نے ایسے پروگرامز کے انعقاد پر پولیس کے کردار کی تعریف کی اور مستقبل میں بھی ایسے پروگرام جاری رکھنے کا مطالبہ کیا۔

  • مزید پڑھیں: Cyber Security Awareness: گاندربل میں سائبر سکیورٹی کے حوالے سے آگاہی ریلی

قابل ذکر ہے کہ دنیا بھر میں سائبر کرائم سے عام لوگوں کو کیسے بچایا جائے۔ اس کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرنے کے لیے ایس ایچ او پلوامہ بشارت احمد، ڈی ایس پی محمد شفیع کے علاوہ مختلف پولیس افسران نے سائبر کرائم، شناختی فراڈ، کارڈ کی ادائیگی سمیت مختلف ایڈوانس تکنیکوں کے بارے میں جانکاری دی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.