ETV Bharat / city

Poppy Cultivation Destroy in Verinag: ویری ناگ میں پولیس نے خشخاش کی فصل کو تباہ کیا، دو افراد گرفتار - ویری ناگ میں منشیات مخالف مہم

اننت ناگ کے ویری ناگ میں پولیس نے وسیع اراضی پر پھیلی خشخاش کی فصل کو تباہ کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس معاملے میں دو لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ وہی پولیس کی جانب سے منشیات مخالف مہم جاری ہے اور لوگوں سے اپیل بھی کی جا رہی ہے کہ خشخاش فصل کاشت کرنے سے باز آئیں۔Police destroy poppy cultivation in Verinag

ویری ناگ میں پولیس نے خشخاش کی فصل کو تباہ کیا، دو افراد گرفتار

author img

By

Published : Jun 1, 2022, 5:45 PM IST

اننت ناگ: ویری ناگ میں پولیس نے ریونیو محکمہ کے اشتراک سے منشیات مخالف مہم کے دوران نوگام اور رین چوگنڈ علاقے میں وسیع اراضی پر پھیلی خشخاش کی فصل کو تباہ کیا ہے۔ ۔Police destroy poppy cultivation in Verinag ایس ایچ او ویری ناگ تجمل اسلام وانی کی قیادت میں پولیس کی ایک ٹیم نے منگل کو نوگام اور رین چوگنڈ گاؤں میں پہنچ کر کنال اراضی پر پھیلی خشخاش کی فصل کو تباہ کیا۔

ویری ناگ میں پولیس نے خشخاش کی فصل کو تباہ کیا، دو افراد گرفتار

مقامی لوگوں نے پولیس کے اس اقدام کی سراہنا کرتے ہوئے بتایاکہ علاقے میں منشیات مخالف مہم کو جاری رکھا جائے۔ پولیس نے اس سلسلے میں دو افراد غلام محی الدین ایتو اور عبدالسلام بٹ نامی کاشت کاروں کو گرفتارکر کے اُن کے خلاف تھانہ ویری ناگ میں ایک کیس زیر ایف آئی ار نمبر 08/15 این ڈی پی ایس ایکٹ درج کیا گیا ہے۔ پولیس نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ خشخاش فصل کاشت کرنے سے باز آئیں بصورت سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: Drive Against Poppy Cultivation: پوست کی کاشت کے خلاف محکمۂ مال کی کارروائی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.