ETV Bharat / city

'پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کی ہدایت'

محکمہ پی ایچ ای کے کمشنر سکریٹری نے ضلع اننت ناگ کا دورہ کر کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔

کمشنر سکریٹری اجیت ساہو
author img

By

Published : Jun 21, 2019, 12:13 AM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق کمشنر سکریٹری نے ضلع اننت ناگ اور کولگام کے افسران سے میٹنگ طلب کی۔

میٹنگ میں ڈی سی اننت ناگ خالد جہانگیر و محکمہ پی ایچ اے کے دیگر افسران بھی موجود رہے۔ میٹنگ میں واٹر و اریگیشن اسپلائی پروجیکٹوں پر تبادلہ خیال ہوا۔

اس موقع پر کمشنر سکریٹری اجیت ساہو نے کہا ہے کہ پینے کے پانی کی قلت جسیے مسائل سے نمٹنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں گے

انہوں نے کہا زیر التوا پروجیکٹوں کو جلد از جلد مکمل کیے جائیں گے۔
اجیت ساہو نے کہا کہ 2022 تک ہر گھر میں پینے کا صاف پانی فراہم کیا جائے گا

محکمہ پی ایچ ای کے کمشنر سکریٹری نے ضلع اننت ناگ کا دورہ

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق کمشنر سکریٹری نے ضلع اننت ناگ اور کولگام کے افسران سے میٹنگ طلب کی۔

میٹنگ میں ڈی سی اننت ناگ خالد جہانگیر و محکمہ پی ایچ اے کے دیگر افسران بھی موجود رہے۔ میٹنگ میں واٹر و اریگیشن اسپلائی پروجیکٹوں پر تبادلہ خیال ہوا۔

اس موقع پر کمشنر سکریٹری اجیت ساہو نے کہا ہے کہ پینے کے پانی کی قلت جسیے مسائل سے نمٹنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں گے

انہوں نے کہا زیر التوا پروجیکٹوں کو جلد از جلد مکمل کیے جائیں گے۔
اجیت ساہو نے کہا کہ 2022 تک ہر گھر میں پینے کا صاف پانی فراہم کیا جائے گا

Intro: زیر التوا پروجیکٹوں کو پاۓ تکمیل تک پہنچانے میں بھی مرتب پالیسی سے کام لیا جا رہا

Body:فلڈ کنٹرول پی ایچ ای اور اریگیشن کے کمشنر سکریٹری اجیت ساہو نے کہا ہے کہ پینے کے پانی کی قلت جسیے مسائل سے نمٹنے کی غرض سے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں گے
جبکہ زیر التوا پروجیکٹوں کو پاۓ تکمیل تک پہنچانے میں بھی مرتب پالیسی سے کام لیا جا رہا ہے۔
اننت ناگ میں کولگام و اننت ناگ اضلاع کی افسران کی جائزہ میٹنگ میں شرکت کے بعد اجیت ساہو نے ان باتوں کا اظہار کیا۔
میٹنگ میں ڈی سی اننت ناگ خالد جہانگیر و محکمہ پی ایچ اے کے دیگر افسران بھی موجود رہے۔ میٹنگ میں واٹر و اریگیشن اسپلائ پروجیکٹوں پر تبادلہ خیال ہوا۔

بائٹ:- اجیت ساہو۔ کمشنر سکریٹری پی ایچ ای و فلڈ کنٹرول

Conclusion:Fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.