ETV Bharat / city

اننت ناگ میں سڑکوں کی خستہ حالی سے عوام پریشان

author img

By

Published : Mar 20, 2019, 12:16 AM IST

Updated : Mar 20, 2019, 12:26 AM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں سڑکوں کی خستہ حالی کی وجہ سے اس ضلع کی شناخت بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔

اننت ناگ میں سڑکوں کی خستہ حالی سے عوام پریشان

ضلع کے بازاروں کی رونق متاثر ہوئی ہے، جس کی وجہ سے عام راہگیروں، اسکولی بچوں، بیماروں اور مقامی دکانداروں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

گزشتہ برس ضلع کی رابطہ سڑکوں پر تارکول بچھایا گیا تھا تاہم چند ماہ بعد ہی ڈرینیج نظام کی درستگی کو لے کر سڑکوں کی دوبارہ کھدائی کی گئی تھی۔

کئی ماہ گزر جانے کے بعد بھی ابھی تک سڑکوں کی دوبارہ مرمت نہیں کرائی گئی۔

تاجر برادری نے بھی انتظامیہ کی لاپرواہی پر برہمی کا اظہار کیا ۔

تاجر برادری نے انتظامیہ سے قصبہ کے تمام اندرونی اور اہم رابطہ سڑکوں کی مرمت کو یقینی بنانے کا پر زور مطالبہ کیا ۔

Intro:Body:

NEWS id

Conclusion:
Last Updated : Mar 20, 2019, 12:26 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.