ETV Bharat / city

'سست رفتار کام سے عوام کو مشکلات کا سامنا'

ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ بڈر علاقہ میں ڈرین بنانے کی غرض سے بستی کی جانب جانے والے راستہ کی کھدائی کی گئی ہے ۔جس کی وجہ سے مقامی آبادی کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

سست رفتار کام سے عوام کو مشکلات کا سامنا
author img

By

Published : Apr 30, 2019, 9:16 PM IST

مقامی لوگوں کا کہنا ہے گزشتہ تقریباً دو ماہ قبل ڈرین کا کام شروع کیا گیا تھا جس کے دوران بستی کی جانب جانے والے واحد راستے کے بیچ کھدائی کی گئی ۔تاہم ڈرین پر سست رفتاری سے کام چل رہا ہے جس کے سبب لوگ راستے سے محروم ہو گئے ہیں ۔

سست رفتار کام سے عوام کو مشکلات کا سامنا

لوگوں کا کہنا ہے کہ انہیں بیمار کو ہسپتال لے جانے کے دوران اسےکاندھے پر اٹھا کر بستی سےباہر نکالنا پڑتا ہے وہیں راستہ خراب ہونے کے سبب اسکولی بچوں اور ضعیف العمر اشخاص کو کافی دقت ہو رہی ہے۔

لوگوں نے کہا کہ ڈرینیج میں زیادہ دوری پر مین ہولز رکھے گئے ہیں۔جس کے سبب ڈرین بلاک ہونے کا زیادہ احتمال ہے۔

انہوں نے انتظامیہ سے ڈرینج کا کام فوری طور مکمل کرکے رابطہ سڑک کی بحالی کو یقینی بنانے کی اپیل کی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.