ETV Bharat / city

کشتواڑ کے ٹوریزم ریسیپشن سنٹر میں جاب میلے کا انعقاد

ریاست جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ کے ٹی آر سی میں بے روزگار نوجوانوں کے لیے بیداری کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

author img

By

Published : Mar 23, 2019, 8:13 PM IST

کشتواڑ کے ٹوریزم ریسیپشن سنٹر میں جاب میلے کا انعقاد

ریاست جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ کے ٹی آر سی میں محکمہ ایمپلائی منٹ کی طرف سے ایک پروگرام منعقد کیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں نوجوانوں نے بڑھ چڑھ کر شرکت کی۔

پروگرام میں تمام محکمہ جات نے مشترکہ طور پر اپنے محکمہ جات کی اسکیمں اجاگر کی اور نوجوانوں کو بے روزگاری سے نجات دلانے کی مختلف سکیمیوں کے بارے میں آگاہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر کشتواڑ انگریز سنگھ رانا نے تمام محکمہ جات کو سخت ہدایت جاری کی کہ بے روزگار نوجوانوں تک سرکار کی تمام سکیمیں پہنچائی جائے گی۔

ڈپٹی کمشنر نے بے روزگار نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ کشتواڑ کے بے روزگار نوجوانوں کو روزگار کے لیے پرائیویٹ کمپنیوں میں بھرتی کرایا جاءے گا، جس سے نوجوانوں کو بے روزگاری سے نجات مل سکے۔

پروگرام میں ایس ایس پی کشتواڑ شکتی کمار پاٹھک، اے ڈی ڈی سی محمد حنیف ملک و دیگر افسران موجود تھے۔

Intro:کشتواڑ کے ٹوریزم ریسیپشن سنٹر میں پروگرام منعقد

Body: کشتواڑ ٹی آر سی میں بے روزگار نوجوانوں کے لیے ایورنس کیمپ کا انعقاد

دیپک شرما

کشتواڑ کے ٹی آر سی میں آج محکمہ ان ایمپلاءی منٹ کی طرف سے آج ایک پروگرام منعقد کیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں نوجوانوں نے بڑھ چڑھ کر شرکت کی اس موقعہ پر بے روزگار نوجوانوں نے کہا کہ ضلع میں دن بدن بہت بے روزگاری بڑھتی جا رہی ہے اور نوجوانوں کو روزگار سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے. اس پروگرام میں تمام محکمہ جات نے مشترکہ طور پر اپنے اپنے محکمہ جات کی سکیمں اجاگر کی اور نوجوانوں کو بے روزگاری سے نجات دلانے کی سکیمیوں کے بارے میں آگاہ کیا. اس موقعہ پر ڈپٹی کمشنر کشتواڑ انگریز سنگھ رانا نے تمام محکمہ جات کو سخت ہدایت جاری کی کہ بے روزگار نوجوانوں کو سرکار کی تمام سکیمیں لوگوں تک پہنچایا جاءے. ڈپٹی کمشنر کشتواڑ نے خطاب کرتے ہوءے کہا کہ کشتواڑ میں بے روزگار نوجوانوں کو روزگار کے لیے پرائیویٹ کمپنیوں میں بھرتی کرایا جاءے گا جس سے نوجوانوں کو بے روزگاری سے نجات مل سکے. اس پروگرام میں ایس ایس پی کشتواڑ شکتی کمار پاٹھک تا اے ڈی ڈی سی محمد ہنیف ملک تا دیگر آفیسران موجود رہے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.