ETV Bharat / city

اننت ناگ میں معمولات زندگی بحال - Fayaz Lolu

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں عسکریت پسند کے اعلیٰ کمانڈر کی ہلاکت کے چار روز بعد معمولات زندگی بحال ہو گئی۔

اننت ناگ میں معمولات زندگی بحال
author img

By

Published : May 28, 2019, 10:24 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق اننت ناگ میں دکانیں اور تجارتی مراکز کھل گئے جبکہ سڑکوں پر گاڑیوں کی آمدورفت بحال ہوئی۔

نمائندے نے بتایا کہ بارہمولہ اور بانہال کے درمیان چلنے والی ریل خدمات بحال ہوئیں۔

واضح رہے کہ ضلع پلوامہ کے ڈاڈسرہ ترال میں انصار غزوۃ الہند کے چیف کمانڈر ذاکر رشید بٹ عرف ذکر موسیٰ کی فورسز کے ساتھ تصادم میں ہلاکت کے خلاف وادی کشمیر میں جمعہ کی صبح کئی علاقوں کرفیو نافذ کیا گیا تھا جبکہ باقی علاقوں میں مکمل ہڑتال شروع ہوئی تھی۔

Intro:چار روز بعد اننت ناگ میں معمول کی زندگی پٹری پر لوٹ آئی

Body:
عسکری کمانڈر ذاکر موسی کے جاں بحق ہونے کے بعد چار روز مسلسل ہڑتال رہنے کے بعد آج اننت ناگ میں حالات معمول پر آگئے ۔
اس دوران دن بھر سڑکوں پر ٹریفک کی نقل وحمل بھی رواں دواں رہی اور تمام کاروباری و تعلیمی ادارے کھل گئے ۔

جبکہ بانہال بارہمولہ ریل خدمات بھی بحال ہو گئ ہیں ۔

Conclusion:Fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.