ETV Bharat / city

کشمیر : ٹول ٹیکس پر چھوٹ - Pulwama

کشمیر کے صوبائی انتظامیہ نے یکم جولائی سے پندرہ اگست تک چچھ کوٹ اونتی پورہ کے مقام پر ہر قسم کی گاڑی پر ٹوک ٹیکس سے چھوٹ دینے کا حکم نامہ جاری کیا ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jun 24, 2019, 10:55 PM IST

یہ قدم آئیندہ ماہ سے شروع ہونے والی امر ناتھ یاترا کو احسن طریقے سے کرانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔
اس ضمن میں صوبائی کمشنر نے باضابطہ طور سے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے۔
حکم نامے کے مطابق چچھ کوٹ کے مقام پر ٹول پلازا میں یکم جولائی سے پندرہ اگست تک یاترا کے دوران کسی بھی گاڑی سے ٹول ٹیکس وصول نہیں کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ یہ ٹول پلازا اپریل میں شروع ہوا تھا۔

Intro:شوکت ڈار۔۔۔
صوبائی انتظامیہ نے یکم جولائی سے پندرہ اگست تک چچھ کوٹ اونتی پورہ کے مقام پر ہر قسم کی گاڑی پر ٹوک ٹیکس سے چھوٹ دینے کا حکم نامہ جاری کیا ہے۔
یہ قدم آئیندہ ماہ سے شروع ہونے والی امر ناتھ یاترا کو احسن طریقے سے کرانے کے لئے اٹھایا گیا ہے۔
اس ضمن میں صوبائی کمشنر نے باضابطہ طور سے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے۔ جس کے مطابق چچھ کوٹ کے مقام پر ٹول پلازا میں یکم جولائی سے پندرہ اگست تک یاترا کے دوران کسی بھی گاڑی سے ٹول ٹیکس وصول نہیں کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ یہ ٹول پلازا اپریل میں شروع ہوا تھا۔

Body:شوکت ڈار۔۔۔

Conclusion:شوکت ڈار۔۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.