یہ ایکزرسائز کیمپ ڈائریکٹر نونہ ون بیس کیمپ، ایس ڈی ایم پہلگام ودیگر افسران کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
اس موقعہ پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کنسلٹنٹ ریٹائرڈ بریگیڈیر کلدیپ سنگھ نے یاترا کو احسن طریقے پر منعقد کرنے کے لئے ماک ڈرل کی خصوصیات بیان کی۔
سالانہ امرناتھ یاترا، پہلگام میں ماک ڈرل منعقد - امرناتھ یاترا
شری امرناتھ جی یاترا 2019ء کے سلسلے میں بدھ کے روز پہلگام میں یاترا کی ماک ڈرل کے لئے ڈیبل ٹاپ ایکزرسائز منعقد ہوئی۔
سالانہ امرناتھ یاترا، پہلگام میں ماک ڈرل منعقد
یہ ایکزرسائز کیمپ ڈائریکٹر نونہ ون بیس کیمپ، ایس ڈی ایم پہلگام ودیگر افسران کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
اس موقعہ پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کنسلٹنٹ ریٹائرڈ بریگیڈیر کلدیپ سنگھ نے یاترا کو احسن طریقے پر منعقد کرنے کے لئے ماک ڈرل کی خصوصیات بیان کی۔
Intro:Body:Conclusion: