ہفتے کے روز جسٹس (آر) حسنین مسعودی کے حق میں منعقدہ ایک انتخابی جلسے کے حاشیہ پر ڈاک بنگلہ اننت ناگ میں صحافیوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ نے کہا 'بی جے پی نے ہمیشہ مسلمانوں کو نشانہ بنایا ہے یہ کوئی نئی بات نہیں ہے'۔
'مسلمان ہمیشہ بی جے پی کے نشانے پر رہے ہیں' - National Conference
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمرعبداللہ نے کہا کہ ہم نے مفتی صاحب اور محبوبہ سے کہا تھا کہ بی جے پی کو ریاست میں مت لائیے، ایک مسلم اکثریتی ریاست میں اُن کا آنا بہت زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے اور یہی ہوا بھی'۔
فائل فوٹو
ہفتے کے روز جسٹس (آر) حسنین مسعودی کے حق میں منعقدہ ایک انتخابی جلسے کے حاشیہ پر ڈاک بنگلہ اننت ناگ میں صحافیوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ نے کہا 'بی جے پی نے ہمیشہ مسلمانوں کو نشانہ بنایا ہے یہ کوئی نئی بات نہیں ہے'۔
Intro:Body:
Conclusion: