ETV Bharat / city

محبوبہ مفتی نے لوگوں کا یقین توڑا ہے: نیشنل کانفرنس

آئیندہ پارلیمانی انتخابات میں محبوبہ مفتی نے جنوبی کشمیر کے اننت ناگ سے انتخاب لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان پر نیشنل کانفرنس اور کانگریس پارٹی کے رہنماوں نے اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

پارلیمانی انتخابات
author img

By

Published : Mar 27, 2019, 2:45 AM IST

نشنل کانفرنس اور کانگریس پارٹی کے رہنماوں کا کہنا ہے کہ محبوبہ مفتی کے دور حکومت میں لوگوں کے ساتھ ظلم ہوا ہے اور اب ان کی کامیابی محال ہے۔

پارلیمانی انتخابات

سابقہ راجیہ سبھا رکن اور نیشنل کانفرنس کے رہنما غلام نبی رتن پوری نے کہا ہے کہ ”پی ڈی پی کے رہنماوں کو معلوم ہے کہ لوگ انہیں ووٹ نہی دیں گے اس لیے محبوبہ خود میدان میں اتری ہیں“۔

انہوں نے مزید کہا کہ ”لوگوں نے ایک امید کے ساتھ پی ڈی پی کو ووٹ دیا تھا لیکن انہوں نے لوگوں کے ساتھ بے انتہا ظلم کیا ہے“۔

غلام نبی نے کہا کہ ”مرکزی حکومت نے یہاں کی جماعتوں پر بنا کسی عدالتی حکم نامے کے یہاں کی تنظیموں پر پابندی عاید کی ہے“۔

انہوں نے مزید کہا کہ ”نیشنل کانفرنس کوشش کرے گی کہ لوگوں کو مساوی حق ملے اور لوگ جمہوری طریقے سے اپنی رائے قائم کر سکیں“۔

غلام نبی نے کہا نیشنل کانفرنس کے امیدوار جسٹس حسنین مسعودی ایک بے داغ انسان ہیں اور ان کا کامیاب ہونا طے ہے“۔

کانگریس کے یوتھ لیڈر عمر جان نے کہا کہ ”محبوبہ مفتی نے حکومت میں آنے سے قبل آر ایس ایس اور بی جے پی کو ریاست سے دور رکھنے کا وعدہ کیا تھا۔ جس کی با پر لوگوں نے انہیں ووٹ دیا۔ تاہم حکومت میں آنے کے بعد محبوبہ مفتی نے لوگوں کو انہیں کے حوالے کر دیا“۔

کانگریس اور نیشنل کانفرنس کے رہنماوں کا کہنا ہے کہ پی ڈی پی کا اس انتخاب میں کامیاب ہونا نا ممکن ہے۔

اب انتخابات کے نتائج آنے کے بعد ہی کہا جا سکتا ہے کہ کس پارٹی نے کتنی نشستوں پر فتح حاصل کی۔

Intro:شوکت ڈار۔۔
آئیندہ پارلیمانی انتخابات میں جنوبی کشمیر سے پی ڈی کی صدر محبوبہ مفتی کی قسمت آزمائی پر نیشنل کانفرنس اور کانگریس کے رہنماوں نے اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ محبوبہ مفتی نے دور حکومت میں لوگوں کے ساتھ ظلم کیا اور اب ان کی کامیابی محال ہے۔

Body:شوکت ڈار۔۔

سابقہ راجیہ سبھا ممبر اور نیشنل کانفرنس کے لیڈر غلام نبی رتن پوری نے بتایا کہ پی ڈی پی کے رہنماوں کو معلوم ہے کہ آ۔ لوگ انہیں ووٹ نہی۔ دیں گے اس لئے محبوبہ نے خود میدان میں اتری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ لوگوں نے ایک امید کے ساتھ پی ڈی پی کو ووٹ دیا تھا لیکن انہوں نے لوگوں کے ساتھ حد ظلم کیا۔
غلام نبی نے بتایا کہ مرکزی سرکار نے یہاں کی جماعتوں پر بنا کسی جمہوری یا عدالتی حکم نامے کے بنا ہی پابندی عاید کی گئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ نیشنل کانفرنس کوشش کرے گی کہ لوگوں کو مساوی حق ملے اور ہر کسی کو جمہوری طریقے سے اپنی رائے قائم کرنے کا موقعہ ملے۔
انہوں نے بتایا کہ نیشنل کانفرنس کے جسٹس حسنین مسعودی ایک بے داغ انسان ہیں اور ان کا کامیاب ہونا طے ہے۔

ادھر کانگریس کے یوتھ لیڈر عمر جان نے بتایا کہ محبوبہ مفتی نے حکومت میں آنے سے قبل آر ایس ایس اور بی جے پی کو ریاست سے دور رکھنے کا وعدہ کیا تھا۔ جس پر لوگوں نے انہیں ووٹ دئے۔
تاہم اس نے بعد میں لوگوں کو ان ہی کے حوالے کیا۔
ریاست خاص کر وادی کے لوگوں نے پی ڈی پی کو ووٹ دئے لیکن اس نے بعد میں ظلم کی حد کردی۔
ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی پی کا ان انتخابات میں کامیاب ہونا نا ممکن ہے۔

Conclusion:شوکت ڈار۔۔
آئیندہ پارلیمانی انتخابات میں جنوبی کشمیر سے پی ڈی کی صدر محبوبہ مفتی کی قسمت آزمائی پر نیشنل کانفرنس اور کانگریس کے رہنماوں نے اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ محبوبہ مفتی نے دور حکومت میں لوگوں کے ساتھ ظلم کیا اور اب ان کی کامیابی محال ہے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.