ETV Bharat / city

Anantnag Motor Cycle Accident Update: موٹر سائیکل ٹکر میں شدید زخمی ہونے والے شخص نے پسپتال میں دم توڑ دیا - اننت ناگ تازہ سڑک حادثہ خبر

اننت ناگ میں دو روز قبل سڑک حادثہ کا شکار ہونے والے شخص نے ہسپتال میں دم توڑ دیا۔ پسماندگان کی شناخت غلام محمد وانی ولد عبدالرحمان وانی ساکن نیلو قاضی گنڈ کے طور پر ہوئی ہے۔ Anantnag Motor Cycle Accident Update

Man in hospital with serious injuries after motorbike crash died in anantnag
موٹر سائیکل ٹکر میں شدید زخمی ہونے والے شخص نے پسپتال میں دم توڑ دیا
author img

By

Published : Mar 25, 2022, 10:49 PM IST

اننت ناگ: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں 23 مارچ کو قصبہ اننت ناگ میں نیلو قاضی گنڈ کے رہنے والے غلام محمد وانی ولد عبدالرحمان وانی ایک راہگیر کو نا معلوم موٹر سائیکل سوار نے ٹکر مار کر شدید زخمی کر دیا تھا۔ اگرچہ عبدالرحمان کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔ تاہم دو روز تک ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد مذکورہ شخص کا انتقال ہو گیا۔ Anantnag Motor Cycle Accident Update

مزید پڑھیں:

حادثہ کے روز موٹر سائیکل سوار نے راہگیر کو ٹکر مار کر موقعہ سے فرار ہو گیا تھا۔ پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے موٹر سائیکل سوار کی تلاش شروع کر دی ہے۔پولیس نے ملوث موٹر سائیکل سوار کی تصویر شائع کی ہے اور عوام الناس سے اس تصویر کو شناخت کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.